وفاقی حکومت ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے جنوری سے کام کررہی ہے، شہباز گل

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی حکومت ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے جنوری سے کام کررہی ہے، شہباز گل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

وفاقی حکومت ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے جنوری سے کام کررہی ہے، شہباز گل تفصيلات جانئے: DailyJang

معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ٹڈی دل کے مسئلہ کے حل کے لیے جنوری سے کام کررہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ اور تو کچھ کر نہیں سکتی، ہر معاملے پر منفی سیاست لیے میدان میں کود پڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے چند ماہ میں ہماری فیلڈ ٹیموں نے لاکھوں ہیکٹر علاقے کو ٹڈی دل سےکلیئر کیا، ٹڈی دل کے خلاف فضائی آپریشن میں بدقسمتی سے دو پائلٹ بھی شہید ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، سندھ حکومت مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے کیلئے تیارکراچی، سندھ حکومت مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے کیلئے تیارسندھ حکومت کا جمعہ کے دن لاک ڈاؤن نہ کرنے کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu lockdown
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے تاجروں کے ساتھ اچھا نہیں کیا، سراج تیلیسندھ حکومت نے تاجروں کے ساتھ اچھا نہیں کیا، سراج تیلیسپریم کورٹ نے حکم نامے میں کہیں بھی دکانوں کے اوقات بڑھانے سے منع نہیں کیا, چیئرمین بزنس مین گروپ
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے خطرے سے نمٹنے کیلئے حکومت سنجیدگی دکھائے: شہباز شریفٹڈی دل کے خطرے سے نمٹنے کیلئے حکومت سنجیدگی دکھائے: شہباز شریفٹڈی دل کے خطرے سے نمٹنے کیلئے حکومت سنجیدگی دکھائے: شہباز شریف Read News Lahore CMShehbaz Locusts pmln_org president_pmln PTIofficial GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-26 03:47:04