وفاقی کابینہ کا اجلاس،بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخر

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس،بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

وفاقی کابینہ کا اجلاس،بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخر Islamabad

قیمتوں میں اضافہ سے متعلق ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کا معاملہ موخر کر دیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہو اجس میں وفاقی کابینہ کو کے الیکٹرک کے نرخ اور دیگر معاملات پر بریفنگ دی گئی تاہم کابینہ کے الیکٹرک کے بجلی کے نرخوں پر متفق نہ ہو سکی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کا معاملہ موخر

کر دیا جبکہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق معاملہ بھی موخر کر دیا گیا۔ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے علاوہ کابینہ نے تمام ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دے دی۔جس پر وزیراعظم عمران خان نے کے الیکٹرک اور ایل این جی کے معاملے پر رواں ہفتے اہم اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ جس میں کراچی صارفین کی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور گیس قیمتوں میں اضافہ پر ‏بریفنگ دی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاسبجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخروفاقی کابینہ کا اجلاسبجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخروفاقی کابینہ کا اجلاس،بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخر PMImranKhan Islamabad FederalCabinet Meeting Price PakistanFightsCorona SOPs ElectricityAndGas pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 5 نکاتی ایجنڈا جاریوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 5 نکاتی ایجنڈا جاری
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گاوزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گااسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر 12 بجے ہو گا جس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا Islambad PMImranKhan Chair Key Federal Cabinet Meeting Today ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ پر کورونا کے پھیلاؤ وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج ہوگاعیدالاضحیٰ پر کورونا کے پھیلاؤ وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج ہوگا، جس میں عیدالاضحیٰ پر کورو نا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات کا جائزہ لیاجائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 09:47:38