وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی جے آئی ٹی رپورٹ کو نامکمل قرار دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی جے آئی ٹی رپورٹ کو نامکمل قرار دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی جے آئی ٹی رپورٹ کو نامکمل قرار دے دیا ShibliFaraz AliZaidi JITReport PressConference Islamabad pid_gov MoIB_Official PTIofficial shiblifaraz AliHZaidiPTI

وفاقی وزیر علی زیدی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم انتظار کر رہے تھے کہ سندھ حکومت جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کرے ،جے آئی ٹی میں یہ نہیں بتایا گیا کہ عزیر بلوچ نے کس کے کہنے پر قتل کیے،کیا عزیر بلوچ پاگل ہے کہ کسی کہے بغیر گینگ بنا لیا اور قتل کیے،جے آئی ٹی رپورٹ میں ہونے والے انکشافات چشم کشا ہیں،عزیر بلوچ خود 158افراد کے قتل کا اعتراف کر چکا ہے ،عزیر بلوچ نے کہا کہ انکشافات کے بعد مجھے مار دیا جائےگا۔ عزیر بلوچ نے جے آئی ٹی رپورٹ میں بیان دیا کہ یوسف بلوچ کے کہنے پر فریال تالپور اور قائم...

وفاقی وزیر نے کہا کہ عزیر بلوچ نے اعتراف کیا کہ عبدالقادر پٹیل کے کہنے پر جلیل حیدر کو قتل کیا ،جو لوگ بجٹ پر تقریر کر رہےہیں وہ تو گینگسٹر کے لیڈر ہیں،جو لوگ قتل کرواتے ہیں وہ پارلیمنٹ میں گھوم رہے ہیں، قتل کروانے والے لوگ بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان میں ملوث ہیں،یہ اپنے جرائم بھی نہیں مان رہے اور الٹا جرم بھی کر رہےہیں۔ ،سندھ حکومت نے جو رپورٹ پبلک کی وہ نامکمل ہے،سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس سے 6 نام غائب ہیں، جو جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کی گئی اس پر 4 لوگوں کےدستخط ہیں،4 اور 6...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے عزیر بلوچ اور بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کردیسندھ حکومت نے عزیر بلوچ اور بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کردیکراچی: (دنیا نیوز) حکومت سندھ نے عزیر بلوچ اور سانحہ بلدیہ کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ کو پبلک کر دیا گیا تاہم نثار مورائی کی رپورٹ تاحال اپ لوڈ نہیں کی گئی۔
مزید پڑھ »

جج ویڈیوکیسایف آئی اے نے دہشتگردی کی دفعات لگانے کی حمایت کردیجج ویڈیوکیسایف آئی اے نے دہشتگردی کی دفعات لگانے کی حمایت کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جج ویڈیو کیس میں ایف آئی اے نے دہشتگردی کی دفعات لگانے کی حمایت کردی،وکیل ایف آئی اے نے کہاکہ جج پرفیصلے کیلئے
مزید پڑھ »

چین میں طاعون کی وباءپھیلنے لگی حکام نے خطرے کی گھنٹی بجادیچین میں طاعون کی وباءپھیلنے لگی حکام نے خطرے کی گھنٹی بجادیبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی افتاد ہی کیا کم تھی کہ اب طاعون جیسی مہلک بیماری پھیلنا شروع ہو گئی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق چند روز قبل منگولیا میں یہ
مزید پڑھ »

’والد نے واپسی کی اطلاع دی اور پھر حادثے کی خبر موصول ہوئی‘’والد نے واپسی کی اطلاع دی اور پھر حادثے کی خبر موصول ہوئی‘پشاور سے سکھ کمیونٹی کے 22 افراد سردار رگویر سنگھ کی وفات کے بعد چہلم میں شرکت کے لیے لاہور گئے تھے اور جمعے کے روز واپس پشاور آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔
مزید پڑھ »

جس طرح وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں امت مسلمہ کی نمائندگی کی اس کی کوئی مثال نہیں ملتی عمران خان آپ نے امت مسلمہ سے وفا کی ہم اسی وقت آپ کے ہو گئے ن لیگی رکن اسمبلی کا ٹائیگر فورس کی تقریب سے خطابجس طرح وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں امت مسلمہ کی نمائندگی کی اس کی کوئی مثال نہیں ملتی عمران خان آپ نے امت مسلمہ سے وفا کی ہم اسی وقت آپ کے ہو گئے ن لیگی رکن اسمبلی کا ٹائیگر فورس کی تقریب سے خطابجس طرح وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں امت مسلمہ کی نمائندگی کی اس کی کوئی مثال نہیں ملتی، عمران خان آپ نے امت مسلمہ سے وفا کی ہم اسی وقت آپ کے ہو گئے ،ن لیگی رکن اسمبلی کا ٹائیگر فورس کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 02:23:45