اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے پانی چوری کی روک تھام کے ٹیلی میٹری سسٹم کی تعمیر میں تاخیر پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔
وفاقی کابینہ نے سندھ، پنجاب اور وفاق کے نمائندوں کو ہٹانے کی منظوری دی۔ ذرائع کے مطابق ارسا میں نئے ممبران کی تعیناتی کے لئے صوبوں سے نام مانگے جائیں گے جن کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق ارسا ممبران کے لیے عمر کی بالائی حد 65 سال مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس سے قبل ارسا ممبران کے لئے عمر کی کوئی حد مقرر نہیں تھی۔ مستقبل میں ارسا ممبران کی تقرری تین سال کی بجائے صرف ایک سال کے لیے کی جائے گی۔ عالمی بینک نے پانی چوری روکنے اور صوبوں کے درمیان پانی کی منصفانہ تقسیم کے لئے ٹیلی میٹری سسٹم کی تنصیب کے لیے 3 ملین ڈالرز سے زائد کی رقم مختص کی تھی۔
تاہم ارسا کی نااہلی کے باعث بینک نے 3 ملین ڈالر کی رقم واپس لے لی تھی۔ وفاقی حکومت نے نوید اصغر چودھری کو ممبر فنانس واپڈا تعینات کر دیا ہے۔ گریڈ 20 کے نوید اصغر چوہدری کو تین سال کیلئے ممبر فنانس تعینات کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر کو تنزلی کا سامنا - ایکسپریس اردوانٹربینک میں ڈالر کی قیمت 28 پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے بڑھی
مزید پڑھ »
تائیوان کی کورونا کے خلاف کامیابی سے چین کو کیا خطرہ ہے؟کورونا وائرس پھیلانے کے بعد صحت کے شبعے کے اعلی حکام اگلے ہفتے پہلی بار عالمی ادارہ صحت کی اسمبلی میں شرکت کریں گے۔ لیکن ڈبلیو ایچ او کی جوڈیشل کمیٹی اس میٹنگ میں ان ممالک کو مدعو نہیں کر رہی ہے جو اپنے لوگوں کو کورونا وائرس سے بچانے میں کامیاب رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
آئل ریفائنریز، کمپنیوں کو ایندھن کی فراہمی میں اضافے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا، این ڈی ایم اے کی صوبوں کو پانچویں کھیپ کی ترسیل جاریترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق کورونا وائرس کے لئے صوبوں کو سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل جاری کردی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
ہنڈراس، کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایک بار پھر کرفیو میں توسیعہنڈراس، کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایک بار پھر کرفیو میں توسیع Honduras CoronaVirus LockDown Declared StateEmergency StayHome Curfew InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »
آئل ریفائنریز، کمپنیوں کو ایندھن کی فراہمی میں اضافے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »