وفاقی بجٹ پر کام جاری، ڈیوٹیوں، ٹیکسوں میں کمی متوقع -
آئندہ مالی سال2020-21ء کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس تجاویز کی تیاری پر کام جاری ہے۔
آئندہ مالی سال2020-21ء کے وفاقی بجٹ میں زراعت، توانائی کے منصوبوں کیلئے درآمدی مشینری پر کسٹم، ایکسائز ڈیوٹیوں میں 3فیصد تک کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے باعث بجٹ میں زیادہ ریلیف فراہم کیے جائیں گے ۔ریگولیٹری، ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹیز میں بھی 2 فیصد تک کمی متوقع ہے جبکہ دیگر شعبوں کیلئے بھی درآمدی مشینوں پر ڈیوٹی میں کمی کی تجویز زیر غور ہے۔
ایف بی آر حکام کے مطابق ڈیوٹی میں کمی سے منصوبوں کی لاگت میں کمی ہو گی، ڈیوٹیوں میں ریلیف سے ریونیو میں کمی کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تارکین وطن کارکنوں کی ترسیلات زر میں کمی کا خدشہ،عالمی بینک - ایکسپریس اردوامسال ترسیلات زر گزشتہ سال کی سطح سے 109 ارب ڈالریعنی 19.7کم ہوجائیں گی
مزید پڑھ »
کورونا کے باعث ائیرپورٹس پر مسافروں کی آمد میں 90 فیصد کمی آئی: رپورٹکورونا کے باعث ائیرپورٹس پر مسافروں کی آمد میں 90 فیصد کمی آئی: رپورٹ Coronavirus CoronavirusPandemic
مزید پڑھ »
اگر یہ درخواست مستردہوئی تو آپ پر مثالی جرمانہ عائد ہوگا،اسلام آبادہائیکورٹ نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف مسلم لیگ ن کی درخواست پر ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے 10 ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف مسلم لیگ ن کی درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے
مزید پڑھ »
صرف آنکھ دیکھ کر خون کی کمی بتانے والی ایپ - ایکسپریس اردوآنکھ کے نچلے پپوٹے کے اندر کی تصویر کو دیکھ کر سافٹ ویئر ہیموگلوبِن کی شناخت کرسکتا ہے
مزید پڑھ »