چیف سیکریٹری کے عہدے کو صوبائی معاملات سے متعلق عہدہ قرار دیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست IslamAbad HighCourt DawnNews مزید پڑھیں:
اسلام آباد: چاروں صوبوں کی پی ایم ایس ایسوسی ایشنز کے عہدیداران پر مشتمل آل پاکستان پرووِنشل مینجمنٹ سروس ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت کو حاصل چیف سیکریٹری تعینات کرنے کے اختیار کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔کے مطابق درخواست گزاروں کا کہنا تھا کہ انہیں جاری کردہ نوٹیفکیشنز سے تکلیف پہنچی جس میں وفاقی حکومت نے بغیر قانونی اختیار کے ہر صوبے میں سب سے اعلیٰ بیوروکریٹ کے عہدے پر تعیناتیاں...
درخواست گزاروں کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ہر صوبے میں اعلیٰ بیوروکریٹ کی تعیناتی آئینی طرز کے خلاف ہے جس کی بنیاد وفاقی انتظام کے اصول ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاق نے فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ کودی گئی خدمات واپس لےلیںاسلام آباد: وفاق نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کی سندھ حکومت کو دی گئی خدمات واپس لے لیں اور خیبر پختونخواہ حکومت رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »
فضل الرحمان کے بھائی کی تعیناتی کا فیصلہ وفاق نے واپس لے لیافضل الرحمان کے بھائی کی تعیناتی کا فیصلہ وفاق نے واپس لے لیا SamaaTV
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ میں تقرری وفاق نے بڑا فیصلہ سنادیانوٹی فکیشن جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علما ئے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کی سندھ میں بطور ڈپٹی کمشنر تعیناتی پر وفاق نے بڑا
مزید پڑھ »