وفاقی کابینہ نے ذاتی حفاظتی سامان، سینی ٹائزر کی برآمد کی منظوری دےدی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی کابینہ نے ذاتی حفاظتی سامان، سینی ٹائزر کی برآمد کی منظوری دےدی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

وفاقی کابینہ کو صوبوں کی جانب سے گندم کی خریداری کے حوالے سے اب تک کی پیش رفت اور مستقبل میں طلب و رسد کے تخمینوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ DawnNews Pakistan Islamaba

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا سے حفاظت کے لیے مقامی طور پر تیار کیے جانے والے ذاتی حفاظتی سامان ، سینی ٹائزرز وغیرہ کی برآمد کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم عمران خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے شوگر انکوائری کا مقصد ان وجوہات اور حقائق کو سامنے لانا تھا جن کی وجہ سے چینی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا اورعوام پر غیر ضروری بوجھ ڈالا گیا۔انہوں نے کہا کہ انکوائری کے نتیجے میں سامنے آنے والے تمام حقائق کی روشنی میں نظام میں موجود خامیوں کی درستگی اور اصلاح کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

یاد رہے کہ چینی کے بحران پر وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل واجد ضیا کی سربراہی میں تشکیل دی گئی کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چینی کی برآمد اور قیمت میں اضافے سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں کے نام بھی سامنے لائے گئے ہیں جس کے مطابق اس کا سب سے زیادہ فائدہ جے ڈی ڈبلیو کو ہوا اور اس نے مجموعی سبسڈی کا 22 فیصد یعنی 56 کروڑ 10 لاکھ روپے حاصل کیا۔

کابینہ نے ٹڈی دل کی روک تھام کے حوالے سے حکومت چین، ڈی ایف آئی ڈی، ایف اے او، این ڈی ایم اے اور پاک آرمی کی کارکردگی کو سراہا۔ علاوہ ازیں کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 20 اور 21مئی کے اجلاسوں میں لیے گئے فیصلوں کی توثیق کی، ان فیصلوں میں خصوصی اقتصادی زونز کے حوالے سے مراعاتی پیکیج، ملک میں اسمارٹ فون بنانے کے حوالے سے پالیسی، وزیرِ اعظم کووڈ 19 ریلیف فنڈ، ایل پی جی پر پٹرولیم لیوی، 200ارب مالیت کے سکوک بانڈز کا اجراجیسے اہم شعبہ جات کے حوالے سے فیصلے کیے گئے۔کابینہ کو بتایا گیا کہ کورونا کی وجہ سے اپریل کے مہینے میں ملکی برآمدات 54فیصد کم ہوئیں لیکن مئی کے مہینے میں اس میں 34فیصد اضافہ دیکھنے میں آئی جبکہ ترسیلات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، جس میں این سی سی کے گزشتہ اجلاسوں کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگاوزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگاوزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا Islamabad PMImranKhan Chairs Federal Cabinet CoronavirusinPakistan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگاوزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا،کابینہ کو فصلوں پر ٹڈی دَل حملے کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،کابینہ کو فصلوں پر ٹڈی دَل حملے کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 08:37:38