وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد پر ایڈوانس ٹیکس کی چھوٹ دے دی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد پر ایڈوانس ٹیکس کی چھوٹ دے دی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد پر ایڈوانس ٹیکس کی چھوٹ دے دی -

اسلام آباد:

وفاقی حکومت نے ملک میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کو معمول پر رکھنے کے لئے 15 لاکھ ٹن گندم کی درآمد پرعائد ایڈوانس ٹیکس کی بھی چھوٹ دے دی ہے ۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کابینہ کے فیصلہ کے تحت درآمد کی جانے والی 15 لاکھ ٹن گندم پر ایڈوانس ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق درآمدی گندم پر انکم ٹیکس آرڈیننس کی سیکشن 148 کا اطلاق نہیں ہوگا۔ اس بارے اہف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ گندم کی درآمد کو 60 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی سے پہلے ہی چھوٹ دی جاچکی ہے اور گندم کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی کی بھی چھوٹ دی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا کیخلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایتحکومت کی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا کیخلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایتحکومت کی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا کیخلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایت pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

آٹا اور چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی تیز کریں: وزیراعظم کی ہدایتآٹا اور چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی تیز کریں: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیرِاعظم عمران خان نے ملک میں آٹا اور چینی کی وافر اور مناسب قیمت پر دستیابی کو یقینی بنانے اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گندم اور آٹے کی قیمتوں کو ملک بھر میں یکساں سطح پر لانے کے لئے باہمی مشاورت سے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کیا جائے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں سرکاری ملازمت کے لیے عمرکی حد میں 15سال کی رعایت - ایکسپریس اردوسندھ میں سرکاری ملازمت کے لیے عمرکی حد میں 15سال کی رعایت - ایکسپریس اردوسرکاری ملازمت کے لیے 45 سال کی عمر کے افراد بھی درخواست دے سکیں گے، نوٹیفکیشن
مزید پڑھ »

عمان میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا -عمان میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا -مسقط: عمان میں کورونا وبا کے خدشات کے باعث عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمران سلطان ہیثم بن طارق کی ہدایات پر سلطنت میں عیدالاضحیٰ کی اعلان کردہ چھٹیوں میں تین روز کی توسیع کر دی گئی۔ مملکت میں 30 جولائی سے 3 اگست تک عیدالاضحیٰ …
مزید پڑھ »

پشاور میں نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیاپشاور میں نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیاپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور میں نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیاہے ۔تفصیلات کے مطابق تندور مالکان کا کہنا ہے کہ آٹے کی 85 کلو کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 20:55:03