لاہور: سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر وقار یونس نے ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہونے پر سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بوریوالہ ایکسپریس کے اکاؤنٹ سے نازیبا ویڈیوز کو لائک کیا گیا تھا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ
وقار یونس نے سوشل میڈیا سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ ماضی کے برق رفتار باؤلر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ کسی نے ہیک کرلیا جس کے باعث وقار یونس نے سوشل میڈیا کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کوچ کا کہنا ہے کہ وہ جب سو کر اٹھے تو صورتحال معلوم ہوئی جس پر انتہائی افسوس ہوا۔
وقار یونس نے دسمبر 2015ء ٹوئیٹر جوائن کیا تھا اور اس وقت ان کے 17 لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں۔ وقار یونس کا دعویٰ ہے کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک کیا گیا لیکن وہ ابھی بھی اکاؤنٹ خود آپریٹ کررہے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا ویڈیو بیان بھی اسی اکاؤنٹ سے جاری کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وقار یونس نے سوشل میڈیا چھوڑ دیا
مزید پڑھ »
سابق کرکٹر وقاریونس کا سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلانسابق کرکٹر وقاریونس کا سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان WaqarYounis Quits SocialMedia Hacker Obscene Video Twitter Account waqyounis99 TheRealPCBMedia TheRealPCB
مزید پڑھ »
میرا اکاؤنٹ ہیک کرکے انتہائی نازیبا ویڈیو کو لائک کیا گیا، وقار یونس - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
وقار یونس نے بڑا اعلان کردیا، مداح افسردہوقار یونس نے بڑا اعلان کردیا، مداح افسردہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے ٹرمپ کا بڑا قدمامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کے حوالے سے ایک ایگزیکٹو حکم نامے پر دستخط کر دیے، جس کے بعد سوشل میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا پابند ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »