وقار یونس نے سیٹ سنبھال لی لیکن کپتان بنانے کا اختیار کس کے پاس ہے؟

Babar Azam خبریں

وقار یونس نے سیٹ سنبھال لی لیکن کپتان بنانے کا اختیار کس کے پاس ہے؟
CaptainPakistanWaqar Younis
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی کے باوجود بابر اعظم کے مستقبل کا فیصلہ مزید تاخیر کا شکار ہے اور سرجری کا دعویٰ ،دعویٰ ہی رہ گیا

__فوٹو: فائل

پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹین اور ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلسپی کپتان کے حوالے سے فیصلہ کریں گے اور اپنی سفارشات چیئرمین کو دیں گے۔وقار یونس کو پی سی بی میں اعلیٰ عہدہ دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے، وہ مینز کرکٹ کے معاملات دیکھیں گے نومبر میں پاکستانی ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل کھیلنے آسٹریلیا جائے گی، اس لیے اکتوبر میں وائٹ بال فارمیٹ کے کپتان کا فیصلہ ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Captain Pakistan Waqar Younis

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق کپتان وقار یونس نے پی سی بی میں ذمہ داریاں سنبھال لیںسابق کپتان وقار یونس نے پی سی بی میں ذمہ داریاں سنبھال لیںچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق فاسٹ بولر کو اپنا مشیر مقرر کیا ہے
مزید پڑھ »

چند پیسوں کی خاطر مریم نواز کی تعریف کرنیوالے فنکاروں پر مشی خان برہمچند پیسوں کی خاطر مریم نواز کی تعریف کرنیوالے فنکاروں پر مشی خان برہمہمارے فنکاروں کے پاس اتنا پیسہ ہے لیکن اس کے باوجود یہ بھوکے ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »

نظر ثانی کا فیصلہ کابینہ نے کرنا ہے، وہ ریلیف دیا گیا جسکی استدعا ہی نہیں کی گئی: رانا ثنانظر ثانی کا فیصلہ کابینہ نے کرنا ہے، وہ ریلیف دیا گیا جسکی استدعا ہی نہیں کی گئی: رانا ثناججز نے آئین کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے، یہ آئین دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے، ہمارے پاس وفاق میں نمبر پورے ہیں: وزیراعظم مشیر کا سپریم کورٹ فیصلے پر ردعمل
مزید پڑھ »

اسرائیل کے جان بوجھ کر بے گھر فلسطینیوں پر حملے، تل الحوا سے 70 لاشیں برآمداسرائیل کے جان بوجھ کر بے گھر فلسطینیوں پر حملے، تل الحوا سے 70 لاشیں برآمداسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے کئی دیہات میں حزب اللہ کے ٹھکانوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں: چیئرمین سنی اتحاد کونسلسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں: چیئرمین سنی اتحاد کونسلالیکشن کمیشن نے ہمارا مینڈیٹ چرانے کی کوشش کی لیکن سپریم کورٹ نے آج حق دار کو حق ادا کرکے ادارے کا وقار بحال کیا: حامد رضا
مزید پڑھ »

جانوروں پر ظلم و تشدد کے بڑھتے واقعات کے حوالے سے قانون کیا کہتا ہے؟جانوروں پر ظلم و تشدد کے بڑھتے واقعات کے حوالے سے قانون کیا کہتا ہے؟پاکستان میں سب سے کمزور قانون سازی جانوروں کے حوالے سے نظر آتی ہے، جانوروں کے حقوق و تحفظ کے حوالے سے ہمارے پاس 1890 کا قانون موجود ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:41:22