اس تصویر دنیا بھر میں وائرل ہوچکی ہے coronavirus CoronavirusOutbreak Wuhan China DawnNews
کے حوالے سے لوگوں میں پائے جانے والے خوف کی عکاسی ایک تصویر سے ہوتی ہے جو اس وقت دنیا بھر میں وائرل ہورہی ہے۔
ایک کروڑ 10 لاکھ آبادی والے شہر ووہان کی یہ گلی عام طور پر بہت پرہجوم ہوتی ہے مگر اب اسے قرنطینہ میں ڈال دیا گیا ہے اور اس موقع پر وہاں چند ہی راہ گیر موجود تھے مگر وہ مرجانے والے شخص کے پاس جانے کی ہمت نہیں کرسکے۔ ایک بند دکان کے سامنے موجود لاش کو طبی عملے نے ایک نیلے کمبل میں لپیٹا اور اسے اٹھائے بغیر ایمبولینس میں چلے گئےجس کے بعد پولیس نے کارڈ بورڈ ڈبوں سے منظر کو چھپا دیا۔
خیال رہے کہ ووہان اس نئے کورونا وائرس کی وبا کا مرکز ہے اور مانا جارہا ہے کہ یہ وائرس اس شہر کی ایک سی فوڈ مارکیٹ میں موجود کسی جانور سے انسانوں میں منتقل ہوا۔، جن میں سے 159 ہلاکتیں صرف ووہان میں ہی ہوئی ہیں اور چین سمیت 21 ممالک میں 10 ہزار مصدقہ کیسز سامنے آچکے ہیں۔انتظامیہ کی جانب سے ووہان کو مکمل طور پر بند کرکے شہر سے باہر جانے والی سڑکوں کو بلاک اور فضائی پروازوں پر پابندی عائد کی گئی ہے تاکہ وائرس کے پھیلاﺅ کو روکا جاسکے، مختلف ممالک جیسے امریکا، برطانیہ، فرانس، جاپان اور جنوبی کوریا نے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کروناوائرس ، چینی شہر ووہان سے آنے والے پاکستانی طالبعلم نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیاکراچی : چین کے شہر ووہان سے آنے والے پاکستانی طالبعلم نے بتایا کہ چین میں کروناوائرس سے لوگ خوفزدہ ہیں،جان لیوا وائرس کےباعث پاکستانی طلبہ میں شدیدتشویش ہے ،ٹیسٹ کلیئر ہونے پر مجھے واپسی کی اجازت ملی۔تفصیلات کے مطابق لیاری کا رہائشی پاکستانی طالبعلم
مزید پڑھ »
امن آپریشنز میں پاکستان کی خدمات کی ایک طویل تاریخ موجود ہے:وزیر خارجہامن آپریشنز میں پاکستان کی خدمات کی ایک طویل تاریخ موجود ہے:وزیر خارجہ SMQureshiPTI Pakistan Africa Trade Development MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
’ووہان میں لاک ڈاؤن کے بعد شنگھائی میں ماسک کی قلت‘چین کے شہر شنگھائی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور وہاں سے پاکستان پہنچنے والے ایک نوجوان نے بی بی سی کو شہر کی صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیں Gaza Israel
مزید پڑھ »
اوگرا کی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش - ایکسپریس اردوقیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری حکومت دے گی اور اس کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا
مزید پڑھ »
ترجمان وزیر اعظم آفس کی وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی تردیدترجمان وزیراعظم آفس کی وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی تردید Pakistan PMImranKhan PMOffice Salary pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »