وکلاء کی گرفتاری، تحلیل کے بعد نیا بنچ تشکیل

پاکستان خبریں خبریں

وکلاء کی گرفتاری، تحلیل کے بعد نیا بنچ تشکیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

وکلاء کی گرفتاری، تحلیل کے بعد نیا بنچ تشکیل تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی حملے میں گرفتار وکلاء کی رہائی کے لیے سماعت کرنے والا لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ تحلیل ہوگیا جس کے بعد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دے دیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے وکلاء کی گرفتاریوں کے خلاف جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں قائم 2 رکنی بنچ درخواست کی سماعت کچھ دیر بعد کرے گا۔اس سے قبل جسٹس قاسم خان نے بینچ تحلیل ہوجانے کے بعد فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دی تھی۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل
مزید پڑھ »

برمنگھم ایئرپورٹ پی آئی اے کی میزبانوں کی سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیبرمنگھم ایئرپورٹ پی آئی اے کی میزبانوں کی سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیقومی ایئرلائن کی فضائی میزبانوں کی برمنگھم ایئرپورٹ پر سیکورٹی عملے اور کسٹم حکام نے شک کی بنیاد پر باری باری تلاشی لی، برمنگھم ایئرپورٹ پر سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشی
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کی قیادت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات جاری ہیں:ڈاکٹرفردوسسیاسی جماعتوں کی قیادت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات جاری ہیں:ڈاکٹرفردوسسیاسی جماعتوں کی قیادت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات جاری ہیں:ڈاکٹرفردوس FirdousAshiqAwan PoliticalParties Investigation MoneyLaundering pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

عمران خان کے بھانجے کی گرفتاری کیلئے چھاپےعمران خان کے بھانجے کی گرفتاری کیلئے چھاپےعمران خان کے بھانجے کی گرفتاری کیلئے چھاپے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:56:21