وکیل قتل کیس عمران خان کی 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور

پاکستان خبریں خبریں

وکیل قتل کیس عمران خان کی 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

وکیل قتل کیس، عمران خان کی 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ سے متعلقہ فورم سے رجوع کے حکم کے بعد عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا جہاں سے عمران خان کو بڑا ریلیف ملا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے 14 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے اسی عرصہ میں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم بھی دے دیا ،سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے سینئر وکیل لطیف کھوسہ سے مکالمہ کرتے ہوئے پوچھا کہ کوئٹہ کا موسم کیسا ہے،...

چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ میں کھوسہ صاحب سے بڑا متاثر ہوتا ہوں، میں نے 1993 میں وکالت شروع کی تو کھوسہ صاحب ایسے ہی تھے، میں اب بوڑھا ہو گیا ہوں اور کھوسہ صاحب ویسے ہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکیل قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی استدعا مستردوکیل قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی استدعا مسترداسلام آباد : سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں وکیل کے قتل سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی استدعا مسترد کردی
مزید پڑھ »

القادر ٹرسٹ کیس: نیب کی احتساب عدالت سے عمران خان کی ضمانت خارج کرنے کی استدعا، عمران خان عدالت پہنچ گئے - BBC Urduالقادر ٹرسٹ کیس: نیب کی احتساب عدالت سے عمران خان کی ضمانت خارج کرنے کی استدعا، عمران خان عدالت پہنچ گئے - BBC Urduنیب کی جانب سے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سے چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی ضمانت خارج کرنے کی استدعا کی گئی ہے جبکہ اب سے کچھ ہی دیر قبل عمران خان جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 13 جولائی تک توسیع - BBC Urduتوشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 13 جولائی تک توسیع - BBC Urduتوشہ خانہ کیس اور القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 13جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ادھر انسداد دہشت گردی عدالت نے بھی تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو فوری ریلیف نہیں دے سکتے : جسٹس اعجاز الاحسنچیئرمین پی ٹی آئی کو فوری ریلیف نہیں دے سکتے : جسٹس اعجاز الاحسن10:46 AM, 4 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں وکیل کے قتل کیس میں اس موقع پر چیئرمین پی ٹی
مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس : پرویز الہٰی کی شریک ملزمہ سائرہ انور کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے منظورمنی لانڈرنگ کیس : پرویز الہٰی کی شریک ملزمہ سائرہ انور کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے منظور01:17 PM, 4 Jul, 2023, اہم خبریں, جرم وانصاف, لاہور : منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ  چودھری پرویز الٰہی کی شریک ملزمہ سائرہ انور کی ضمانت منظوری کا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 13:26:36