وکیل کو کون روک سکتا ہے آپ کریں جلسہ اور ریلی نکالیں، پشاور ہائیکورٹ کے پی ...

پاکستان خبریں خبریں

وکیل کو کون روک سکتا ہے آپ کریں جلسہ اور ریلی نکالیں، پشاور ہائیکورٹ کے پی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی انتخابی مہم، جلسوں کی اجازت کیلئے درخواستوں پر  جسٹس ارشد علی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ وکیل کو کون روک سکتا ہے آپ کریں جلسہ اور ریلی نکالیں،غیرقانونی طور پر کسی کو ہراساں نہیں کرنے دیں گے،جلسے اور ریلی نکالنی ہے تو کوڈ آف کنڈکٹ کے مطابق ہونا چاہئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق...

ماہرہ خان کے دفاع میں اداکارہ نازش جہانگیر آگے آگئیںوکیل کو کون روک سکتا ہے آپ کریں جلسہ اور ریلی نکالیں، پشاور ہائیکورٹ کے پی ٹی آئی کی جلسوں کی اجازت کیلئے درخواست پر ریمارکسپشاور پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی انتخابی مہم، جلسوں کی اجازت کیلئے درخواستوں پر جسٹس ارشد علی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ وکیل کو کون روک سکتا ہے آپ کریں جلسہ اور ریلی نکالیں،غیرقانونی طور پر کسی کو ہراساں نہیں کرنے دیں گے،جلسے اور ریلی نکالنی ہے تو کوڈ آف کنڈکٹ کے مطابق ہونا...

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی انتخابی مہم، جلسوں کی اجازت کیلئے درخواستوں پر سماعت ہوئی،جسٹس عبدالشکور اور جسٹس ارشد علی پر مشتمل 2رکنی بنچ نے سماعت کی،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ حکومت انتخابی مہم چلانے اور جلسوں کی اجازت نہیں دے رہی،جسٹس ارشد علی نے استفسار کیا کہ ایڈووکیٹ جنرل صاحب ان کو کوئی روک رہا ہے، ایڈووکیٹ جنرل عامر جاوید نے کہاکہ اس وقت تو ایسا کوئی نہیں ہے۔جسٹس ارشد علی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ یہ سیاسی پارٹی ہے، سیاسی ماحول کو ایسے تو خراب نہیں...

عدالت نے نگران صوبائی حکومت سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا،عدالت نے کہاکہ حکومت کا جواب آ جائے تو پھر اس کیس کو سنیں گے،عدالت نے سماعت 26اکتوبر تک ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘عوام 21 اکتوبر کو معاشی ترقی کے معمار کا استقبال کریں’‘عوام 21 اکتوبر کو معاشی ترقی کے معمار کا استقبال کریں’لاہور : سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام 21 اکتوبر کو معاشی ترقی کے معمار کا استقبال کریں۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے کیسے فیصلہ کیا ایک جج کو مخصوص کیسز سننے سے منع کیا گیا؟چیف ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے آپ کو میرا سوال پسند نہیں آیا جو آپ نے جواب نہیں دیا،اتنی باریکیوں میں مت جائیں، سپریم کورٹ کے اختیار استعمال کرنے پر کیا کہیں گے؟سپریم کورٹ نے تو کئی بار اپنے اختیار سے تجاوز کیا، تجاوز کی بات آپ نہیں کریں گے کیونکہ آپ کو روز یہاں پیش ہونا ہے،چیف جسٹس نے کہاکہ سپریم کورٹ نے آئین میں کون سے درج اختیارات پر عمل کیا ہے؟بہت ہو گیا ملک سے کھلواڑ،سپریم کورٹ نے کیسے فیصلہ کیا ایک جج کو مخصوص کیسز سننے سے
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کا اسلامی یونیورسٹی کیمپس پر حملہ: یونیورسٹی اہلکارغزہ میں اسرائیلی فضائیہ کا اسلامی یونیورسٹی کیمپس پر حملہ: یونیورسٹی اہلکاراے ایف پی کے نامہ نگار اور حماس سے منسلک ادارے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے بدھ کے روز غزہ شہر میں اسلامی یونیورسٹی کو نشانہ بنایا۔یونیورسٹی انتظامیہ کے احمد عرابی نے اے ایف پی کو بتایا، 'شدید فضائی حملوں میں اسلامی یونیورسٹی کی کچھ عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔'انہوں نے کہا، 'آگ کی وجہ سے کوئی بھی اندر داخل نہیں ہو سکتا اور یونیورسٹی کی قریبی سڑکوں پر پتھر اور ملبہ بکھرا پڑا ہے۔'اے ایف پی کے نامہ نگار نے رپورٹ کیا کہ عمارات کے انہدام کے ساتھ ہی گردوغبار کے گھنے بادل آسم
مزید پڑھ »

توہین کیس؛ الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کیلئے پروڈکشن ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر میں چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے  کے معاملے پر سماعت ہوئی،ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4رکنی کمیشن نے سماعت کی،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ شعیب شاہین نے کہاکہ پروڈکشن آرڈر جاری کریں تاکہ چیئرمین پی
مزید پڑھ »

جج کی رخصت کے باعث پی ٹی آئی کی لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی درخواست پر جج کی رخصت کے باعث سماعت  نہ ہو سکی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی لاہور میں لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی،جسٹس راحیل کامران کے رخصت پر ہونے کے باعث درخواست پر سماعت نہ ہوسکی،پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری عظیم اللہ خان کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی،درخواست میں ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ ا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 02:43:54