وہاڑی میں انکار پر ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا

پاکستان خبریں خبریں

وہاڑی میں انکار پر ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

وہاڑی (آئی این پی ) وہاڑی میں شادی سے انکار  پر  ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ وہاڑی کے علاقے 9-11 ڈبلیوبی میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس نے بتایا کہ تیزاب پھینکنے پر خاتون جھلس گئی جبکہ سڑک سے گزرنے والے 2 بچے بھی تیزاب کی زد میں آئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم خاتون سے شادی کا خواہشمند تھا، خاتون کے انکار پر اس نے تیزاب پھینک دیا، واقعے کے بعد شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے پول

پولیس کے مطابق یہ واقعہ وہاڑی کے علاقے 9-11 ڈبلیوبی میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس نے بتایا کہ تیزاب پھینکنے پر خاتون جھلس گئی جبکہ سڑک سے گزرنے والے 2 بچے بھی تیزاب کی زد میں آئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم خاتون سے شادی کا خواہشمند تھا، خاتون کے انکار پر اس نے تیزاب پھینک دیا، واقعے کے بعد شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی سے انکار، اوباش نوجوان نے اسکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیاشادی سے انکار، اوباش نوجوان نے اسکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیاوہاڑی :اوباش نوجوان نے شادی سے انکار پر اسکول جاتی ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا ، واقعے میں ٹیچر بری طرح جھلس گئیں اور50 فیصد چہرہ متاثر ہوا۔
مزید پڑھ »

شادی سے انکار، اوباش نوجوان نے اسکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیاشادی سے انکار، اوباش نوجوان نے اسکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیاوہاڑی :اوباش نوجوان نے شادی سے انکار پر اسکول جاتی ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا ، واقعے میں ٹیچر بری طرح جھلس گئیں اور50 فیصد چہرہ متاثر ہوا۔
مزید پڑھ »

شادی سے انکار پر عاشق نے انتہائی قد م اٹھا لیا ، لڑکی کی زندگی تباہ کر ڈالیوہاڑی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وہاڑی میں شادی سے انکار پر ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ وہاڑی کے علاقے 9-11 ڈبلیوبی میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔پول
مزید پڑھ »

دبئی: جعلی ویزے پر سفر کرنا خاتون کو مہنگا پڑگیادبئی: جعلی ویزے پر سفر کرنا خاتون کو مہنگا پڑگیاخاتون کو پبلک پراسیکیوشن کے سپرد کردیا گیا، پبلک پراسیکیوشن نے خاتون پر انجانے شخص کے ساتھ مل کر جعلی ویزے کی فرد جرم عائد کر دی۔
مزید پڑھ »

دبئی: جعلی ویزے پر سفر کرنا خاتون کو مہنگا پڑگیادبئی: جعلی ویزے پر سفر کرنا خاتون کو مہنگا پڑگیاخاتون کو پبلک پراسیکیوشن کے سپرد کردیا گیا، پبلک پراسیکیوشن نے خاتون پر انجانے شخص کے ساتھ مل کر جعلی ویزے کی فرد جرم عائد کر دی۔
مزید پڑھ »

طیارے میں سوتی ہوئی خاتون مسافر سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر شہری کو جیل کی سزاطیارے میں سوتی ہوئی خاتون مسافر سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر شہری کو جیل کی سزاہوائی جہاز میں سوتی ہوئی خاتون مسافر کو چھیڑنے والے ایک امریکی کو جمعرات کو تقریباً دو سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔50 سالہ محمد جواد انصاری نے فروری 2020 میں کلیولینڈ سے لاس اینجلس جانے والی فلائٹ کی درمیانی نشست پر سوتی ہوئی ایک خاتون کی اندرونی ران پر ہاتھ رکھا تھا۔حکام نے بتایا کہ متأثرہ خاتون جس نے لباس پہنا ہوا تھا، جاگ گئی اور اپنی سیٹ چھوڑ کر کیبن کریو کو حملے کے بارے میں بتانے سے پہلے اس نے انصاری کا ہاتھ دور ہٹا دیا۔محکمۂ انصاف نے کہا کہ انصاری جس نے بدسلوکی پر مبنی جنسی ربط کے الزام سے انکار کیا تھا، مئی میں چار روزہ مقدمے کی سماعت کے بعد قصوروار پایا گیا۔وکیلِ استغاثہ نے لاس اینجلس کی ایک عدالت کو بتایا کہ انصاری کی 'چھیڑ چھاڑ سے (متأثرہ خاتون) حیران اور خوفزدہ رہ گئی اور گواہان نے گواہی دی کہ وہ پرواز میں باقی وقت سسکیاں لیتی رہی۔اب متأثرہ خاتون دورانِ سفر پروازوں میں 'سونے کی جدوجہد کرتی رہتی ہے کیونکہ اسے مسلسل یہ فکر ستاتی رہتی ہے کہ 'اگر کسی نے مجھے چھوا تو کیا ہوگا؟''امریکی ضلعی جج فرنینڈو اینلے روچا نے انصاری کو 21 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا اور 40,000 ڈالر سے زائد جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنا ہوگا: نگران وزیراطلاعات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 13:47:44