وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکا نے پاکستان کو مات دیدی

پاکستان خبریں خبریں

وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکا نے پاکستان کو مات دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کھٹمنڈو: پاکستان ٹیم وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ میں فاتحانہ آغاز نہ کرسکی، اسے سری لنکا کے ہاتھوں 19 رنز سےشکست کا سامنا کرنا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق ٹریبھون کرکٹ اسٹیڈیم ، کھٹمنڈومیں کھیلے گئے وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں گرین شرٹس اور سری لنکا مدمقابل ہوئے۔

بارش کے باعث میچ کو 5 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکن ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر63 رنز بنائے۔ سمتھ کارنارتنے 25 اورسارتھ گلہیتیاوا 24 رنز بناکر نمایاں رہے پاکستان کی طرف سے مثل خان نے ایک وکٹ لی۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم ایک وکٹ پر مقررہ 5 اوورز میں 44 رنز بناسکی۔ یوں اسے سری لنکا کےہاتھوں سے 19 رنز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ایونٹ میں بھارت اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیا گیا۔ قومی ٹیم اپنا دوسرا میچ جمعے کو بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وارم اپ میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو شکست دے دینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےسنتالیسویں اوور
مزید پڑھ »

ورلڈکپ کے آغاز سے ایک دن قبل آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دیدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ورلڈ کپ 2023 کے دوران آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم بلے بازوں میں بدستور
مزید پڑھ »

’پاکستان پہلی بار ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرائے گا‘’پاکستان پہلی بار ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرائے گا‘سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر مائیک اتھرٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلی بار ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرائے گا۔
مزید پڑھ »

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے 6 ملین ٹن لیتھیئم ذخائر کو جلد فروخت کرنے کا فیصلہمودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے 6 ملین ٹن لیتھیئم ذخائر کو جلد فروخت کرنے کا فیصلہسری نگر: مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کے 6ملین ٹن لیتھیئم ذخائر کو جلد فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا،.............۔
مزید پڑھ »

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے 6 ملین ٹن لیتھیئم ذخائر کو جلد فروخت کرنے کا فیصلہمودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے 6 ملین ٹن لیتھیئم ذخائر کو جلد فروخت کرنے کا فیصلہسری نگر: مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کے 6ملین ٹن لیتھیئم ذخائر کو جلد فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا،.............۔
مزید پڑھ »

احمد آباد میں دہشتگردی کا خطرہ، ہماری کرکٹ ٹیم کو تحفظ فراہم کیا جائے ، ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  احمد آباد میں دہشتگردی کے خدشے کے حوالے  رپورٹس کے منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے اہم  مطالبہ کر دیا ۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران  پاکستان کرکٹ ٹیم کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا  کہ  میزبان ملک ہماری کرکٹ ٹیم کو عالمی کپ میں تحفظ فراہم کرے، سازگار ماحول پیدا کرنا بھارتی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عالمی کپ میں پاکستانیوں کو ویزوں کے اجرا ءکے لیے بھارت سے رابطے میں ہیں، بطور میزبان بھارت پاکستانی شائقین کے عالمی کپ دیکھنے میں رکاوٹیں نہ ڈالے، امید کرتے ہیں پاکستانیوں کو عالمی کپ کرکٹ دیکھنے کے لیے ویزے جاری کیے جائیں گے، بھارت سیاست کو کھیلوں کے ساتھ مکس نہ کرے۔ شیخوپورہ ؛ لیڈی کانسٹیبل نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ماں بیٹے کو نہر میں کودنے سے بچا لیا مسئلہ کشمیر سے متعلق سوال پر ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا تھا بھارتی قابض فوج کا جموں و کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری ہے، ستمبر میں 13 بے گناہ کشمیریوں کو قتل کیا گیا، بھارتی مظالم جنیوا کنونشن، اقوام متحدہ انسانی حقوق کی سرعام خلاف ورزی ہیں، بھارت پاکستان کے خلاف مسلسل پراپیگنڈے میں ملوث ہے، بھارت خود پاکستان میں دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 17:11:36