یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی CoronaVirus CoronavirusPandemic DawnNews
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز دن بدن بڑھتے جارہے ہیں اور آج بھی مزید نئے کیسز اور اموات کے بعدکیسز میں تیزی سے اضافے کے متعدد عناصر ہوسکتے ہیں مگر ان میں سب سے بڑی وجہ لوگوں کی جانب سے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنا ہے، یعنی گھر سے باہر فیس ماسک کو پہننے سے گریز اور سماجی دوری یعنی لوگوں سے چند فٹ دوری کا خیال نہیں رکھا جاتا۔
ان رپورٹس میں کووڈ 19 کے ساتھ ساتھ دیگر 2 کوورونا وائرسز کی وبائیں یعنی سارس اور مرس کا بھی جائزہ لیا گیا تھا۔ تجزیے سے معلوم ہوا کہ جب سماجی دوری پر عمل کیا جاتا ہے جس کے دوران لوگوں سے ایک میٹر یا 3 فٹ سے کچھ دور رہتے ہیں تو متاثرہ فرد سے بیماری کی منتقلی کا خطرہ 3 فیصد ہوتا ہے جبکہ ایک میٹر سے کم دوری پر یہ خطرہ 13 فیصد تک پہنچ جاتا ہے۔ڈاکٹر ہولگر شکیونمین کا کہنا تھا کہ ہم نے ہر پہلو کو اکٹھا کرنے کی کوشش کی تاکہ معلوم ہوسکے کہ لوگوں کے درمیان کتنا فاصلہ وائرس کی روک تھام کے لیے موثر ہے اور ہم نے دریافت کیا کہ شواہد سے عندیہ ملتا ہے کہ 2 فت یا 6 سے 7 فٹ کا فاصلہ ایک میٹر یا 3 فٹ کے مقابلے میں زیادہ...
محققین نے دیکھا کہ کورونا کے مریض کے کتنے قریب رہنے سے خطرہ ہوسکتا ہے اور کتنا دور رہنا تحفظ فراہم کرتا ہے جبکہ فیس ماسک اور آنکھوں کو تحفظ دینے سے خطرہ کتنا کم ہوجاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پٹرولیم مصنوعات پر حکومت کی طرف سے لیوی بلند ترین سطح پر لے جانے کا انکشافاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا اورپٹرول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 6
مزید پڑھ »
امریکی سیاہ فام کی موت پر بولنے والی پریانکا کشمیریوں پر خاموش کیوں؟ - ایکسپریس اردوپریانکا امریکا میں اقلیت اور گہری رنگت کا کارڈ کھیلتی ہیں لیکن بھارت میں رنگ گورا کرنے والی کریمیں بیچتی ہیں
مزید پڑھ »
وہ ملک جہاں کورونا سے پہلی موت واقع ہوگئیکیگالی(ڈیلی پاکستان آن لائن) افریقی ملک روانڈا میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی۔ عرب نیوز کے مطابق روانڈا کے محکمہ صحت کی جانب سے پہلی ہلاکت کی
مزید پڑھ »