جب آپ کو اچانک علم ہوتا ہے کہ آپ کا تعلق تو اس قوم سے تھا ہی نہیں جس پر آپ یقین کرتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں تو آپ کیا کریں گے؟
اگر آپ کے جینوم میں آپ کی شناخت کا راز چھپا ہوا ہے تو کیا ہو گا؟ ’دی گفٹ‘ نامی سیریز کی میزبان جینی کلیمین نے ایسے افراد سے ملاقات کی ہے جن پر یہ راز افشاں ہوا تو وہ حیران رہ گئے۔
وہ کہتی ہیں کہ ’امریکہ میں یہ رواج ہے کہ اگر آپ میں افریقی رنگ و نسل کا ایک قطرہ بھی موجود ہے تو آپ کو سیاہ فام مانا جائے گا۔‘ اپنی والدہ کے اس فیصلے کی وضاحت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’شاید انھوں نے سوچا ہو گا کہ مجھے مدد ملے گی۔‘ ان کو یہودیت سے آشنا کرنے والا کوئی نہیں تھا لیکن ان کے مطابق قبولیت کے بعد ہی ان کو محسوس ہوا کہ وہ اس مذہب سے ہی تعلق رکھتی ہیں۔ ’میں پہلی بار ٹیمپل پر گئی اور پیچھے بیٹھ کر میں نے عبرانی زبان سنی تو فورا جیسے کسی چیز نے مجھے جھنجھوڑا۔‘
ان کی جانب سے ایسے دعووں پر پہلی بار سوالات اٹھانے کے بعد کے برسوں میں چیزیں بہتر ہوئی ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ’اب بڑی کمپنیاں ایسا نہیں کرتیں لیکن مجھے ان کی جانب سے قومیت کا لفظ کا استعمال پسند نہیں ہے کیونکہ آپ کا حیاتیاتی نسب آپ کی قوم نہیں بلکہ یہ ایک معاشرتی طور پر طے ہونے والی کیٹیگری ہے۔‘ اینسیسٹری ڈی این اے سائٹ واضح کرتی ہے کہ اس کے نتائج بلکل سو فیصد یہ نہیں بتا سکتے کہ کسی کے آباواجداد کہاں سے آئے۔
جیکبسن نے اپنے اصلی والد کے بارے میں ایک کتاب بھی لکھی اور انھوں نے اپنی نئی شناخت کو قبول کرتے ہوئے اپنا لباس بھی بدل لیا۔ انھوں نے نائجیریا میں پہنا جانے والا ایک مخصوص سکارف استعمال کرنا شروع کیا اور اپنے 28 سالہ بیٹے کے لیے بھی ایک رنگا رنگ مغربی افریقی شرٹ خریدی۔ تاہم یہ ایک ایسا راستہ تھا جس میں وہ اپنی نئی شناخت کو نہ تو مسترد کر پا رہی تھیں اور نہ ہی اسے قبول کر پا رہی تھیں جو کافی مشکل ثابت ہوا۔ وہ کہتی ہیں ’یہ کسی بارودی سرنگ جیسا تھا۔‘
اس پوسٹ پر ایک جواب میں کہا گیا ’میں نے تمھارے لیے ایک مشروب تیار کیا ہے جس میں 61 فیصد پانی ہے اور باقی پوٹاشیئم سائینائیڈ ہے۔ میرا خیال ہے تمھیں اس کو پینے میں کوئی تحفظات نہیں ہوں گے۔ سائینائیڈ پانی نہیں ہوتا اور تم بھی سفید فام نہیں ہو۔‘ ’کبھی سازشی نظریے بھی نظر آتے ہیں جیسا کہ کہا جائے گا کہ ایسی کمپنیوں کو ڈی این اے کیوں بھیجا جو سفید فام قوم پرستوں پر نظر رکھنے اور کنٹرول کرنے کے لیے بنائی گئی ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ ہم کون ہیں۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا ایواسٹین انجکشن کی لیبارٹری سے جانچ کرانے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے ایواسٹین انجکشن کی لیبارٹری سے جانچ کرانے کا فیصلہ کرلیا، سٹریلٹی ٹیسٹ کے ذریعے انجکشن کے اجزا کا تجزیہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت کا ایواسٹین انجکشن کی لیبارٹری سے جانچ کرانے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے ایواسٹین انجکشن کی لیبارٹری سے جانچ کرانے کا فیصلہ کرلیا، سٹریلٹی ٹیسٹ کے ذریعے انجکشن کے اجزا کا تجزیہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی تین کیٹیگریز لیکن کون کونسی ہیں ...اسلام آباد(آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن میں بڑی تعداد افغان شہریوں کی ہے، افغان شہریوں کی تین کیٹیگریز پاکستان میں موجود ہیں، ایک کیٹیگری 1978ءسے یہاں مقیم افغان شہریوں کی ہے جن کے پاس پی او آر کارڈز موجود ہیں، ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دوسری کیٹیگری 2016 کے افغان شہریوں کی ہے جن کے افغان سٹیزن کارڈز بنائے گئے تھے،2016 میں رجسٹرڈ افغان شہریوں کی تصدیق اس وقت کی افغان حکومت
مزید پڑھ »
بیرون ملک ملازمت کے نام پر آن لائن فراڈ میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان گرفتارراولپنڈی : ایف آئی اے نے بیرون ملک ملازمت کے نام پر آن لائن فراڈ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے 25 لاکھ روپے بٹورے تھے۔
مزید پڑھ »
بیرون ملک ملازمت کے نام پر آن لائن فراڈ میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان گرفتارراولپنڈی : ایف آئی اے نے بیرون ملک ملازمت کے نام پر آن لائن فراڈ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے 25 لاکھ روپے بٹورے تھے۔
مزید پڑھ »
سینیٹر طاہر بزنجو کا جلد شفاف انتخابات کروانے کا مطالبہلاہور : نیشنل پارٹی کے سینیٹر طاہر بزنجو نے جلد شفاف انتخابات کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ خداراجتنی جلدی ہوسکےالیکشن کی تاریخ دیں۔
مزید پڑھ »