چین میں موجود دانیانگ کنشان گرینڈ برج کے پاس 2 عالمی اعزاز موجود ہیں۔
جیسے دنیا کا طویل ترین سسپنشن برج ترکیہ میں موجود ہے جو یورپ اور ایشیا کو ملاتا ہے جبکہ بھارت میں ایسے انوکھے برج تعمیر کیے گئے ہیں جو درختوں کی زندہ جڑوں سے تیار کیے گئے ہیں۔ہوسکتا ہے کہ آپ کو معلوم نہ ہو مگر بیجنگ سے شنگھائی کے درمیان ہائی اسپیڈ ریلوے ٹریک اسی برج سے گزرتا ہے۔یہ برج اتنا بڑا ہے کہ اس کے ذیلی پل Langfang–Qingxian کو دنیا کا دوسرا بڑا برج تصور کیا جاتا ہے جو 114 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔اس برج پر ریلوے ٹریک موجود ہے / فوٹو بشکریہ بزنس...
دریائے Yangtze کے متوازی گزرنے والے اس پل کی اوسط اونچائی 100 میٹر ہے مگر اس کے نیچے سے بحری جہاز بھی گزر سکتے ہیں اور کچھ مقامات پر اس پل کی اونچائی 150 میٹر ہے۔ کچھ مقامات پر یہ روایتی پل کی طرح تعمیر کیا گیا ہے یعنی نیچے ستون موجود ہے جو اسے سہارا فراہم کرتے ہیں جبکہ مشکل جگہوں پر اسے تاروں کے ذریعے جوڑا گیا ہے۔اس کی تعمیر میں ساڑھے 8 ارب ڈالرز کا خرچہ ہوا اور لاکھوں ٹن اسٹیل استعمال کیا گیا جبکہ اس کے لیے کنکریٹ کے 11500 ستون بھی تعمیر کیے گئے۔اس کی تعمیر کے بعد بیجنگ اور شنگھائی کے درمیان ٹرین کے سفر کا دورانیہ ساڑھے 4 گھنٹے کم ہوگیا۔
ماہرین کے تخمینے کے مطابق اس برج کی زندگی 100 سال تک ہوگی اور یہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بھی ہے کیونکہ اس پر ٹرین کے سفر کے دوران متعدد خوبصورت نظارے دیکھنے میں آتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلادیش میں سانپوں کے ڈسنے کے کیسز میں اضافہمتاثرہ افراد سانپ کی ایک ہی نسل رسل وائپر(Russell viper) کا شکار ہوئے جسے کا شمار زہریلے ترین سانپوں میں ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »
اپنی مرمت خود کرنے والے سولر پینلز کی تیاری میں پیشرفتاس ٹیکنالوجی سے لیس سولر پینلز کی کارکردگی بہتر ہوگی اور وہ حقیقی دنیا میں طویل عرصے تک کام کرسکیں گے۔
مزید پڑھ »
دنیا کے بدصورت کتے کا تاج ’وائلڈ تھانگ‘ کے سر پر سج گیاامریکی ریاست کیلیفورنیا میں دنیا کے بدصورت ترین کتے کا مقابلہ ہوا
مزید پڑھ »
بھاری ٹیکس کے باوجود آئی ایم ایف سے اختلافات برقرارحکومت پر مجبور ہوسکتی ہے کہ وہ پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کےلیے سخت ترین اقدامات کا اعلان کرے: ذرائع
مزید پڑھ »
دنیا کا مہنگا ترین کیڑا کونسا ہے؟قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گےدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )دنیا کے مہنگے ترین اور چھوٹے سے کیڑے کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق (Stag Beetle) نامی کیڑے کو دنیا کا مہنگا ترین کیڑا کہا جاتا ہے جس کی قیمت ایک لگژری گاڑی سے بھی زیادہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کیڑے کا وزن 2-6 گرام کے درمیان ہوتا ہے اور اس کی اوسط عمر 3-7 سال ہوتی ہے۔اس کیڑے میں نر 35-75...
مزید پڑھ »
دنیا کا سب سے مہنگا علاج: ’میرے جسم میں 26 لاکھ پاؤنڈ کا خون ہے‘ہیموفیلیا نامی بی وہ مرض ہے جس میں مبتلا افراد میں خون نہ جمنے کی وجہ سے ہلاکت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لیکن اس کا علاج ممکن ہے۔
مزید پڑھ »