وہ باتیں جو پاکستان اور ترکی میں مشترکہ ہیں، جان کر آپ کے دل میں بھی ترک صدر کیلئے عزت اور بڑھ جائے گی

پاکستان خبریں خبریں

وہ باتیں جو پاکستان اور ترکی میں مشترکہ ہیں، جان کر آپ کے دل میں بھی ترک صدر کیلئے عزت اور بڑھ جائے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 63%

لاہور (کالم: امتیاز رفیع بٹ)فروری 2020 میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان کا تاریخی

دورہ کیا عموماً اس قسم کے سرکاری دوروں میں صدر کے ہمراہ وزارتِ خارجہ کے اہم حکام اور سرکاری افسران کے وفودہوتے ہیں لیکن اس دورہ میں صدر کے ہمراہ ان کی اہلیہ اہم سیاسی اتحادی اور بااثر کاروباری شخصیات مہمانان میں شامل تھے۔ ان کا یہ غیر معمولی دورہ غیر متوقع نہیں تھا۔ ترکی اور پاکستان کو بیک وقت ایک ہی طرح کے چیلنجز کا سامنا ہے جس میں دونوں ممالک باہمی تعاون سے اپنے لیے حالات سازگار بنا سکتے ہیں۔ پاکستان اور ترکی اس وقت دو طرفہ تعلقات کی ابتدائی سطح پر ہیں۔ لیکن عمران خان اور طیب اردگان آنے والے...

برِ صغیر کے مسلمانوں اور ترک عوام کے مابین مذہبی،ثقافتی اور سیاسی تعلقات انیسویں صدی کے اوائل سے ہی استوار ہیں۔ نو آبادیاتی عہد اور خلافت کی تحلیل کے دوران برِ صغیر کے مسلمانوں نے اپنے ترک بھائیوں کے حقوق کے لیے سخت جدوجہد کی اور جدید ترکی کی تشکیل کے بعد ایسے تعلقات استوار کیے جوہر امتحان کی گھڑی میں مثالی ثابت ہوئے۔ ابتدائی دنوں سے ہی پاکستان اور ترکی کے مابین تعلقات مذہبی اور ثقافتی بنیادوں پر قائم ہیں جو عالمی معاشرتی اور اقتصادی بنیادوں پر تبدیل ہو رہے ہیں۔پاکستان اور ترکی میں یکسانیت کا...

اردگان کے دورے کا بنیادی محرک معاشی باہمی تعلقات کا احیا ء تھا۔ طویل سماجی اور خارجہ تعلقات کے باوجود پاکستان اور ترکی کے مابین تجارت کا حجم بمشکل 900ملین ڈالرز پر محیط ہے۔ جو صحیح طور پر مواصلاتی پلاننگ اور تجارتی مذاکرات سے کم از کم پانچ گنا بڑھایا جا سکتا ہے۔ ترکی کی آبادی 80ملین جبکہ پاکستان کی 212ملین کے لگ بھگ ہے۔دونوں ممالک مضبوط تجارتی تعلقات استوار کر کے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ترکی میں تیار کی جانے والی مصنوعات یورپی مصنوعات کی ہم پلہ اور ہم معیار ہیں۔ صحیح اور باہمی کی جانے والی کوششوں...

اردگان نے اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اسٹریٹیجک کو آپریشن کونسل کے چھٹے اجلاس میں شرکت کی جو صدر کی زیرِ صدارت ایک مکمل کابینہ کی طرح ہے تاکہ تجارت اور اقتصادی شراکت کو بڑھانے کے لیے کثیر الجہتی اقدامات اٹھائے جائیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق قانونی طور پر ترکی میں صرف 2000پاکستانی جبکہ پاکستان میں محض 200ترک مقیم ہیں۔ اس حوالے سے وزارتِ خارجہ، انسانی وسائل اور اوورسیز ہیومن ریسورس کی وزارت کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ہیں کہ وہ انسانی اور ثقافتی تبادلے کے پروگراموں کو بڑھانے کے لیے ضروری اقدامات...

سیاسی محاذ پر ترکی نے پاکستان کے بہت سے خاموش اتحادیوں کے بر عکس کشمیر کاز کے لیے واشگاف انداز میں آواز اٹھائی ہے۔ اگرچہ کشمیر پر ترکی کے سخت اور واضح مؤقف کی وجہ سے ترکی اور بھارت کے مابین تجارتی تعلقات متاثر ہوئے لیکن رجب طیب اردگان جیسے بلند قامت رہنما نے اس کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنے موجودہ دورے میں بھی پاکستان کے مؤقف کی بھرپور تائید کی ہے۔ دونوں ممالک نے اسلاموفوبیا کے خلاف مشترکہ جدوجہد اور دونوں ممالک کی افواج نے انسدادِ دہشت گردی کے خلاف مشترکہ روابط مضبوط کرنے کا اعادہ کیا ہے۔ترکی کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا اور بھارت میں ہوئے دفاعی معاہدے پر پاکستان کاردعمل آگیاامریکا اور بھارت میں ہوئے دفاعی معاہدے پر پاکستان کاردعمل آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ لائن)امریکا اور بھارت میں ہوئے دفاعی معاہدے پر پاکستان
مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت مزید گرگئی - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت مزید گرگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 93750 روپے اور دس گرام سونا کمی کے بعد 80376 روپے کا ہوگیا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، سندھ میں آج اور کل تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردوکورونا وائرس، سندھ میں آج اور کل تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردووالدین کے پریشانی کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا، صوبائی وزیر تعلیم
مزید پڑھ »

زیادہ دودھ پینے اور خواتین میں کینسر کے درمیان گہرا تعلق تحقیق میں سامنے آگیازیادہ دودھ پینے اور خواتین میں کینسر کے درمیان گہرا تعلق تحقیق میں سامنے آگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے طبی و غذائی ماہرین دودھ کے بے شمار فوائد گنواتے ہیں
مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمتبھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمتبھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمت India Muslims Killing RTErdogan Erdogan Condemn
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 01:31:15