وہ عام غلطیاں جو آپ کے اے سی کو جلد خراب کر دیتی ہیں
سال میں کم از کم ایک یا 2 بار اے سی کی مینٹینیس بہت ضروری ہوتی ہے، ایسا نہ کرنے سے سسٹم کے مختلف حصوں میں وقت کے ساتھ خرابیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔اگر اے سی فرنیچر، پردوں یا دیگر اشیا کے قریب موجود ہے تو اس سے ہوا کا بہاؤ متاثر ہو سکتا ہے۔
اس لیے ضروری ہے کہ اے سی کو ایسی جگہ نصب کیا جائے جہاں اس کے سامنے کوئی رکاوٹ نہ ہو، ہوا کے بہاؤ رکنے سے مشین جلد خراب ہو سکتی ہے۔کمرے کے حجم کا خیال نہ رکھنا موجودہ عہد کے اے سی اس وقت زیادہ مؤثر ثابت ہوتے ہیں جب انہیں نصب کرتے ہوئے کمرے یا گھر کے حجم کا خیال رکھا جائے۔ اگر ایسا اے سی نصب کر دیا جائے جس کا کولنگ لوڈ زیادہ ہو تو وہ کمرے کو فوری ٹھنڈا کرکے جلد بند ہو جاتا ہے۔
سائنسدانوں نے ایک ٹرانسپیرنٹ ونڈو کوٹنگ تیار کی ہے جو کسی عمارت کو بجلی کے بغیر ٹھنڈا رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔اس کے برعکس بڑے کمرے میں چھوٹا اے سی لگا دیا جائے تو اسے زیادہ سخت محنت کرنا پڑتی ہے جس سے بھی بجلی کے بل میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ وہ جلد خراب ہو جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وہ فیشن ٹرینڈز جو ہماری صحت کو برباد کر سکتے ہیںکچھ فیشن ٹرینڈز ایسے ہیں، جو ہماری صحت کو نہ صرف متاثر کرسکتے ہیں بلکہ طویل المدتی طبی پیچیدگیوں میں بھی مبتلا کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
ذاتی خواہشات کو پاکستان سے بالاتر سمجھنے والے گمراہ ہیں: شہباز شریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ یوم تکریم کا سب سے بڑا پیغام جو عناصر ذاتی خواہشات کو پاکستان سے بالاترسمجھتے ہیں وہ گمراہ ہیں۔
مزید پڑھ »
اے این ایف کی کارروائیاں بھاری مقدار میں منشیات برآمد اسمگلرز گرفتاراے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، اسمگلرز گرفتار ANF Drugs Smuggling Smugglers Arrested Car Attock Swabi Quetta Sindh anfpak
مزید پڑھ »
اے این ایف کی کارروائیاں بھاری مقدار میں منشیات برآمد اسمگلرز گرفتاراے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، اسمگلرز گرفتار مزید تفصیلات ⬇️ ANF Drugs Smuggling Smugglers Arrested Car Attock Swabi Quetta Sindh anfpak
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی جانب سے عازمین حج کیلئے اہم ہدایات جاریمکہ مکرمہ : (ویب ڈیسک ) سعودی حکومت نے عازمین حج کو ہدایات جاری کی ہے کہ وہ ایسا سامان لانے سے اجتناب کریں جو بین الاقوامی سفری قوانین کے تحت منع ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی بورڈ ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کھیلنے پر رضامندلاہور : ( ویب ڈیسک ) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا ( بی سی سی آئی ) نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔
مزید پڑھ »