بل گیٹس نے لوگوں کو زندگی میں کامیابی کے لیے ایک عادت کو اپنانے کا مشورہ دیا ہے جو انہوں نے وارن بفٹ سے جانی تھی۔
درحقیقت مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے وارن بفٹ سے کافی کچھ سیکھا ہے جس نے انہیں بہتر انسان بنانے میں مدد فراہم کی۔
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ یہ بات جوانی میں جان لیتے مگر دیگر تمام افراد اس عادت کو اپنا کر زندگی میں زیادہ خوش باش اور باصلاحیت ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 25 سال تک وہ اپنے شیڈول کا ہر ایک منٹ کام پر خرچ کرتے رہے اور 2000 میں مائیکرو سافٹ سے علیحدگی کے بعد انہیں دیگر مشاغل کی اہمیت کا احساس ہوا۔اس سے قبل ایک انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے کہا تھا کہ 'مجھے یاد ہے کہ وارن بفٹ نے اپنا ورک کیلنڈر دکھایا تھا، جس میں متعدد دن ایسے تھے جن میں ان کی کوئی مصروفیت نہیں تھی، آپ اپنے وقت کو کنٹرول کر سکتے ہیں، ضروری نہیں کہ آپ اپنا پورا وقت کام پر لگا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویڈیو: بھارت میں بیٹی کی طلاق کے بعد باپ بینڈ باجے کے ساتھ اسے گھر واپس لے آیاہم نے اپنی بیٹی کو جیسے خوشی سے بھیجا تھا اسے ویسے ہی خوشی سے واپس لائے ہیں کیونکہ ہم چاہتے ہیں وہ سر اٹھا کر زندگی گزارے: انیل کمار
مزید پڑھ »
عمر میں 5 سال اضافہ کیسے ممکن ہے؟ سائنسدانوں نے بتادیاجو افراد دوڑ لگانے کو اپنی روٹین بنالیتے ہیں اور زندگی بھر صحت کو بہتر بنانے کے لئے محنت کرتے ہیں، وہ عام انسانوں سے 5سال زیادہ زندہ رہتے ہیں
مزید پڑھ »
بچوں کو موبائل فون دینے کی بہترین عمر کیا ہے؟ بل گیٹس کی رائے جانیںبل گیٹس نے کچھ سال قبل ایک انٹرویو میں اس بارے میں بتایا تھا۔
مزید پڑھ »
غزہ میں قحط سالی سے متعلق اقوام متحدہ کی ہوشربا رپورٹاقوام متحدہ نے غزہ کو قحط زدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کے کچھ حصوں میں وہاں کے مکین شدید بھوک اور پیاس کا شکار ہیں۔
مزید پڑھ »
وہ کھانے جو آپ کی زندگی کو خطرے میں ڈال سکتے ہیںتیز نمکین کھانے آپ کے خون کا پریشر بڑھاتے ہیں جس کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج کا خطرہ سر اٹھاتا ہے
مزید پڑھ »
گیٹس فاؤنڈیشن آئی ٹی، تعلیم اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ سمیت دیگر شعبوں میں تعاون ...ریاض: وزیراعظم شہباز شریف نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی بل گیٹس سے ملاقات کی ہے۔ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہبازشریف اور بل گیٹس کے درمیان ملاقات ہوئی، بل گیٹس نے پنجاب میں حفاظتی ٹیکوں اور پولیو کے حفاظتی قطروں کے پروگرام کی تعریف کی اور اس طرز عمل کو ملک بھر میں پھیلانے کی تجویز دی۔شہباز شریف نے بل...
مزید پڑھ »