کیگالی(ڈیلی پاکستان آن لائن) افریقی ملک روانڈا میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی۔ عرب نیوز کے مطابق روانڈا کے محکمہ صحت کی جانب سے پہلی ہلاکت کی
انتقال کرنے والا شخص ایک ٹرک ڈرائیور تھا جو حال ہی میں ایک غیر ملکی سفر سےبیمار ہوکر واپس لوٹا تھا۔ بیماری کی حالت میں اسے انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔
روانڈا میں چار مئی کو لاک ڈاون میں نرمی کی گئی تھی جس کے بعد کاروباری حلقوں کو ضروری ملازمین کے ساتھ کام کرنے کی اجازت دے دی گئی تھی جبکہ دارالحکومت کیگالی میں داخلے اور اس سے انخلا کی اجازت کل یکم جون سے دیئے جانے کاامکان ہے تاہم ملک کی تمام سرحدیں ابھی بند رہیں گی۔ نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان سٹپٹا اٹھیں گے
خیال رہے جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعدادوشمار کے مطابق دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساٹھ لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ روانڈا میں اب تک 359کیسز سامنےآئے جن میں سے 250صحتیاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں جبکہ 108ایکٹو کیسز تاحال زیر علاج ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق روانڈا بھر میں کل 66ہزار976افراد کے ٹیسٹ کئے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اداکارہ آمنہ ملک کا کزن کورونا وائرس سے انتقال کر گیا - Videos - Dawn News
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئی CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »
بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئی ، انڈیامیں ہلاکتیں4 ہزار 980 ہوگئی ہیں،یہ تعداد چین سے زیادہ ہے جہاں
مزید پڑھ »
حکومتی ناسمجھی اورعاقبت نااندیشی سے کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، شہبازشریفلاہور(ڈیلی پاکستان اان لائن) قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ حکومتی ناسمجھی، غیردانشمندی اور عاقبت نااندیشی سے کورونا وبا اس رفتار سے پھیل رہی ہے۔قائد
مزید پڑھ »
حکومتی ناسمجھی اورعاقبت نااندیشی سے کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، شہبازشریف - ایکسپریس اردومشترکہ مفادات کونسل کا فوری اجلاس بلایا جائے جس میں وفاق اور صوبے حالات کا ازسرنو جائزہ لے کر اقدامات کریں، شہبازشریف
مزید پڑھ »