وہ مسلمان ملک جو اس سال اپنے شہریوں کو حج کیلئے نہیں بھیجے گا

پاکستان خبریں خبریں

وہ مسلمان ملک جو اس سال اپنے شہریوں کو حج کیلئے نہیں بھیجے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

جکارتہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیابھرمیں پھیلی کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے انڈونیشیا نے اس سال اپنے شہریوں کے حج پر نہ بھیجنے کااعلان کیا ہے۔ ڈان نیوز نے

جکارتہدنیابھرمیں پھیلی کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے انڈونیشیا نے اس سال اپنے شہریوں کے حج پر نہ بھیجنے کااعلان کیا ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا کے وزیر مذہبی امور کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ کورونا وائرس کے باعث کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: انڈونیشیا اس سال اپنے شہریوں کو حج پر نہیں بھیجے گا - BBC Urduکورونا وائرس: انڈونیشیا اس سال اپنے شہریوں کو حج پر نہیں بھیجے گا - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 62 لاکھ سے زائد ہے جبکہ ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ افراد اس بیمارے کے نتیجے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں 3938 افراد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ دوسری جانب انڈونیشیا نے اس سال اپنے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

خبردار! اس تصویر کو کبھی بھی ہرگز اپنے موبائل کا وال پیپر نہ بنائیں، وارننگ جاری کردی گئیخبردار! اس تصویر کو کبھی بھی ہرگز اپنے موبائل کا وال پیپر نہ بنائیں، وارننگ جاری کردی گئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ قدرتی مناظر کے دلدادہ ہیں اور اپنے موبائل فون پر ایسی تصاویر وال پیپر کے طور پر لگاتے ہیں تو اس ایک تصویر سے متنبہ رہیں جو ہے تو
مزید پڑھ »

اس خاتون کو فوری ملک بدر کیا جائے۔۔۔پیپلزپارٹی نے حکومت سے مطالبہ کر دیااس خاتون کو فوری ملک بدر کیا جائے۔۔۔پیپلزپارٹی نے حکومت سے مطالبہ کر دیااسلام آ باد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اورسابق سینیٹر سحر کامران نے سوشل میڈیا کی وساطت سے پیپلز پارٹی کےخلاف سرگرم سوشل ایکٹوسٹ
مزید پڑھ »

’ریفرنس کیسے تیار ہوا اور اس کے لیے مواد کیسے اکٹھا کیا گیا‘: سپریم کورٹ’ریفرنس کیسے تیار ہوا اور اس کے لیے مواد کیسے اکٹھا کیا گیا‘: سپریم کورٹسپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدراتی ریفرنس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی ساکھ پر بغیر شواہد کے کیسے سوال اٹھایا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاکدادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاکامریکہ : دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاک ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

امریکہ : دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاکامریکہ : دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاکامریکی ریاست میسوری میں دو کمسن بچے اپنی دادی کی گاڑی چلاتے ہوئے خوفناک حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں والدین کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 14:45:18