نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چائے پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مشروب ہے اور پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرین نے موٹاپے سے نجات کے لیے چائے کو سب
سے بہترین مشروب قرار دے دیا ہے۔ ویب سائٹ eatingwell.com کے مطابق ’انٹرنیشنل جرنل آف مالیکیولر سائنسز‘ میں شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہرقسم کی چائے موٹاپے سے نجات کے لیے سب سے بہترین مشروب ہے تاہم سبز چائے اس حوالے سے سب سے زیادہ مو¿ثر پائی گئی ہے۔
ماہرین کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ سبز چائے میں ’Catechins‘ کی بہت زیادہ مقدار پائی جاتی ہے۔میٹابولزم کو بڑھانے اور موٹاپا کم کرنے کے لیے انتہائی مفید ہوتے ہیں۔ اگر سبز چائے کو چینی کے بغیر استعمال کیا جائے تو موٹاپے کے خاتمے کے لیے یہ سب سے مو¿ثر مشروب ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بہترین نتائج کے لیے سبز چائے کے روزانہ دو سے تین کپ پینے چاہئیں۔ اس سے نہ صرف موٹاپا کم ہو گا بلکہ دل کی بیماریاں، سٹروک اور دوسری قسم کی ذیابیطس ہونے کا خطرہ بھی کم ہو جائے گا۔ سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سائفر گمشدگی کیس:سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار ,اسدعمرلسٹ میں نہیںسائفر گمشدگی کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دے دیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی ااے) کیس سے متعلق
مزید پڑھ »
کراچی ایئرپورٹ پر 30 کروڑ روپے کی کرسٹل آئس پکڑی گئیپاکستان کسٹمز ڈرگ انفورسمنٹ سیل نے جناح ٹرمینل پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے بحرین سے افغانستان کے لیے واپس بھیجے گئے خشک میوہ جات کی 3ٹوکریوں سے 30 کروڑ روپے
مزید پڑھ »
کامیڈی کنگ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 2 برس بیت گئےعمر شریف نے 70 سے زائد ڈراموں کے اسکرپٹ لکھے جن کے مصنف، ہدایتکار اور اداکار وہ خود تھے
مزید پڑھ »
افغانستان نے عدم تعاون پر بھارت میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیاافغانستان نے بھارت کے عدم تعاون کے باعث نئی دلی میں واقع افغان سفارتخانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔افغان سفارتخانے کی جانب سے بھارتی وزارت داخلہ
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ جیتنے کے لیے بابر اعظم کو اہم ترین مشورہ دے دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کپتان بابراعظم کو ورلڈکپ میں جارحانہ انداز میں کھیلنے کا مشورہ
مزید پڑھ »