نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں مقیم ایک پاکستانی نے کامیابی کی ایک ایسی مثال قائم کی ہے جو بہت سوں کے لیے مشعل راہ ہو سکتی ہے۔ afr.com کے مطابق اس پاکستانی
کا نام ’ضیاءچشتی ‘ہے جو امریکہ میں پیدا ہوئے اور لڑکپن کا کچھ عرصہ پاکستان میں گزار کر واپس امریکہ جا بسے ۔ اب تک وہ تین کمپنیوں کی بنیاد رکھ چکے ہیں جن کے اثاثے اربوں ڈالرز میں ہیں۔ انہوں نے پہلی کمپنی الیگن ٹیکنالوجی قائم کی جس کے اثاثوں کی مالیت آج 20ارب ڈالر ہے۔ ان کی قائم کردہ دوسری کمپنی ایک پرائیویٹ ایکوئٹی شاپ ہے جس کا نام ’ٹی آر جی‘ ہے۔ اس کے اثاثے اس وقت ایک ارب ڈالر کے لگ بھگ ہیں۔اب انہوں نے ایک ارب ڈالر مالیت کی ایک تیسری کمپنی...
کر دی ہے جس کا نام ’افینٹی‘ ہے۔ رپورٹ کے مطابق ضیاءچشتی کی کمپنیوں کے ڈائریکٹرز، ایڈوائزرز اور بورڈ آف گورنرز میں دنیا کی بے شمار بڑی بڑی شخصیات شامل ہیں۔ ان شخصیات میں سپین کے سابق صدر جوز ازنر، سابق فرانسیسی وزیراعظم فرینکوئس فیلن، سابق امریکی سیکرٹری خزانہ جان سنو، سابق وائٹ ہاﺅس چیف آف سٹاف جان سونونو، سابق امریکی ہاﺅس میجورٹی لیڈر رچرڈ جیفرڈ اور سابق امریکی ڈپٹی سیکرٹری خزانہ رابرٹ کمیٹ سمیت درجنوں اعلیٰ سیاسی، فوجی اور انتظامی شخصیات شامل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں پر گرم موسم رہنے کی نوید سنادی۔محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں پر گرم موسم رہنے کی نوید سنادی۔ Pakistan Weather HotWeather EidUlFitr EidHolidays Temperature Rain pid_gov metoffice MoIB_Official zartajgulwazir
مزید پڑھ »
دنیا کی وہ پہلی مسجد جومکمل طور پر ایک خاتون نے ڈیزائن کی ہےاستنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھرکی خواتین تمام شعبہ ہائے زندگی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں، انہی خواتین میں ترکی سے تعلق رکھنے والی زینب
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات بورڈ کی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم حادثے کی جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے
مزید پڑھ »
بھارت سے سیریز نہ ہونے پر کونسی پاکستانی کرکٹردکھی ہوگئی؟ دل کی بات کہہ دیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی پلیئر ناہیدہ خان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئن شپ میں بھارت سے سیریز نہ ہونے پر دکھ ہے، اگر سیریز ہوتی تو اچھا
مزید پڑھ »
افغانستان نے 2000 طالبان کی رہائی کا اعلان کر دیاطالبان نے افغان حکومت کے ساتھ تین دنوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا تھا جو اتوار کو مسلمانوں کے تہوار عید الفطر کے موقع پر نافذ العمل ہو گا۔
مزید پڑھ »