اگر آپ اچھی دیکھ بھال اور سازگار ماحول فراہم کریں تو مخصوص پودے آپ کے گھر کو لمبے عرصے تک ہرا بھرا رکھ سکتے ہیں
/ فائل فوٹو
درختوں کے بارے میں سب ہی جانتے ہیں کہ وہ کئی سو سال کی عمر پاتے ہیں اور انسانوں کو اس کا فائدہ پہنچاتے ہیں۔ تاہم آپ نے یہ کبھی نہیں سنا ہوگا کہ پودے گھروں میں بھی لمبی عمر پا سکتے ہیں، جی بالکل ۔مونسٹیرا ایک خوبصورت پودا ہے جس کے پتے گہرے سبز رنگ کے ہوتے ہیں اور پتوں پر موجود خاص کٹاؤ اس کی خوبصورتی کو بڑھاتا ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ لوگ اس پودے کو گھر کی خوبصورتی کیلئے رکھنا پسند کرتے ہیں، اگر اس پودے کی اچھی دیکھ بھال کی جائے تو یہ لمبی عمر کو پہنچ سکتا ہے۔پوتھوس کی خاصیت اس کے ہرے پتوں پر پیلے رنگ کے نشان ہونا ہے اسی لیے یہ پودے گھروں کی زینت بنتے ہیں جب کہ اس پودے کو اگانے کیلئے زیادہ محنت بھی نہیں...
اس پودے سے حاصل کیا گیا گودا جلد اور بالوں کیلئے بہترین تصور کیا جاتا ہے، یہ سخت جان اور لمبے عرصے تک چلنے والا پودا ہے اور اس پودے کی دیکھ بھال پر زیادہ محنت بھی نہیں کرنی پڑتی۔چائینز ایور گرین پلانٹ کے پتے ہرے اور لال رنگ کے ہوتے ہیں، یہ پودا بھی اپنی خوبصورتی کی وجہ سے لوگوں کی توجہ حاصل کرتا ہے اور مناسب ہوا اور پانی کے خیال سے یہ پودا لمبی عمر پاسکتا ہے۔گھر کو اے سی کے بغیر ٹھنڈا کرنے کا ایسا حیرت انگیز سستا طریقہ جو آپ کو دنگ کردے...
بازیابی کے بعد بچے کا اغواکار کو چھوڑ کر والدین کے پاس جانے سے انکار، ملزم اور بچے کے رونے کی ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیگزینڈر رٹسکوئی: سوویت یونین کے وہ نائب صدر جو پاکستان میں قیدی بنےاس پائلٹ کا نام کرنل الیگزینڈر رٹسکوئی تھا جو چند سال بعد سوویت یونین کے نائب صدر بنے لیکن اس سے قبل وہ آٹھ دن تک پاکستان میں قیدی رہے۔
مزید پڑھ »
باحجاب خاتون کی ہراسگی کا واقعہ؛ کاش قتل کی اجازت ہوتی، زارا نور کا اظہار برہمیبچے کٹھ پتلی ہوتے ہیں ان کے سامنے جو کیا جائے وہ اپناتے ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
کراچی: جشن آزادی پر ہوائی فائرنگ سے زخمیوں کی تعداد 95 ہوگئی، ایک کی حالت تشویشناکمجموعی طور پر 95 افراد زخمی ہوئے جن میں 5 سال کے بچے سے لیکر 75 سال کے بزرگ تک شامل ہیں: پولیس سرجن
مزید پڑھ »
عوام کو سوشل میڈیا سے پیدا فتنے کے مضمرات سے دوررکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے، آرمی چیفجو پاکستان کے ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں، جنرل عاصم منیر
مزید پڑھ »
جنگ بندی معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹے، جوبائیڈن کا بیان گمراہ کن ہے: حماسحالیہ مزاکرات کے بعد جو تجاویز دی گئی ہیں وہ ان تجاویز سے مختلف ہیں جو امریکی صدر جو بائیڈن نے پیش کی تھیں: حماس ترجمان
مزید پڑھ »
ترکیہ میں دنیا کے قدیم ترین کیلنڈر کی دریافتجنوبی ترکیہ کے قدیم خطے Göbekli Tepe میں ایک ایسے کمپلیکس کے آثار موجود ہیں جو ممکنہ طور پر 12 ہزار سال پرانا ہے۔
مزید پڑھ »