جدہ (ویب ڈیسک) کیا آپ جانتے ہیں کہ خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے، خانہ کعبہ کی چھت سے بارش کے پانی کو نیچے لانے کے لیے پرنالہ اور حجر اسود کا چاندی کا خول ایک پاکستانی نے تیار کیا ہے۔ 1978 میں سعودی حکومت نے بیت اللہ شریف کے مرکزی دروازے کو تبدیل کرنے کا کام ایک لبنانی کمپنی کو دیا تھا، تاہم دروازے کی تنصیب کے دوران کچھ تکنیکی مسائل پیدا ہوئے گئے...
ہم اتنے جرمانے لگانا شروع کریں گے کہ آپ یاد رکھیں گے،چیف جسٹس ...پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی طلاق کی پیشگوئی سامنے آگئی
محمد عاشق کا کہنا ہے کہ انہوں نے خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے کی تنصیب اپنے ہاتھوں سے کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔صرف اتنا ہی نہیں بلکہ خانہ کعبہ کی چھت سے بارش کے پانی کو نیچے لانے کے لیے رحمت کا پرنالہ بھی ان کی کمپنی نے ہی تیار اور تنصیب کیا ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس کے علاوہ حجر اسود کا چاندی کا خول بھی ان کی ٹیم نے ڈیزائن اور نصب کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان کو وزیراعلیٰ نے یقین دہانی کرادی۔۔ ؟اس دوران وزیر اعلیٰ شندے نے فائرنگ کے واقعہ کے پیش نظر سلمان اور ان کے اہل خانہ کو سخت سیکورٹی کی یقین دہانی کرائی۔
مزید پڑھ »
نامعلوم شخص نے وائٹ ہاؤس کے دروازے سے گاڑی ٹکرا دیامریکا میں صدارتی رہائشگاہ وائٹ ہاؤس کے دروازے سے نامعلوم شخص نے گاڑی ٹکرا دی جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گیا۔
مزید پڑھ »
محمد عامر آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 سے باہرمحمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزہ تاحال نہیں مل سکا ہے جس کی وجہ سے وہ آئرلینڈ کے خلاف جمعہ کو شیڈول پہلے ٹی 20 میچ سے باہر ہوگئے
مزید پڑھ »
ناسا کا چاند پر 4 جی نیٹ ورک کی تنصیب کا منصوبہناسا اور فن لینڈ کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نے چاند پر 4 جی سیلولر نیٹ ورک کی تنصیب کے لیے شراکت داری کی ہے۔
مزید پڑھ »
مسلمان فلسطینیوں، کشمیریوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں، عید پر وزیراعظم، صدر کا پیغاموزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں عید الفطر کے موقع پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرلپاکستانی اور بھارتی مداح ہانیہ عامر کی بادشاہ کے ساتھ قربت دیکھ کر ناخوش ہیں
مزید پڑھ »