وہ یورپی ملک جہاں ایک وائرل ویڈیو کے باعث کھیروں کی قلت ہوگئی

Cucumber خبریں

وہ یورپی ملک جہاں ایک وائرل ویڈیو کے باعث کھیروں کی قلت ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ایک وائرل ریسیپی کے نتیجے میں یورپی ملک آئس لینڈ میں کھیروں کی مانگ اتنی زیادہ بڑھ گئی کہ اس سبزی کا حصول مشکل ہوگیا ہے۔

ٹک ٹاک ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس پر مختلف ٹرینڈز وائرل ہوتے رہتے ہیں مگر کبھی کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ وہ کسی ملک میں کھیروں کی قلت کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

ایک صارف Logan Moffitt کی کھیروں پر مبنی ایک سلاد کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے بعد سے وہاں کے کسانوں کو اس سبزی کی طلب پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ کمپنی کی ترجمان نے بتایا کہ ٹک ٹاکر کی ویڈیو میں استعمال کیے جانے والے دیگر اجزا کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے۔ آئس لینڈ کے دارالحکومت Reykjavik میں رہنے والے افراد کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں کھیرے دستیاب ہی نہیں جو حیرت انگیز ہے۔ٹک ٹاک ویڈیو سے صرف کھیروں کی مانگ ہی نہیں بڑھی بلکہ اسے دیکھنے والے افراد کے لیے بھی خطرہ بھی بڑھا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ 46 برس کی لگتی ہیں، مداح کے اندازے پر زویا ناصر آگ بگولہآپ 46 برس کی لگتی ہیں، مداح کے اندازے پر زویا ناصر آگ بگولہاداکارہ کے برہم ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »

اروشی روٹیلا نے اپنی نازیبا ویڈیو لیک پر خاموشی توڑ دیاروشی روٹیلا نے اپنی نازیبا ویڈیو لیک پر خاموشی توڑ دیاداکارہ کی ایک نازیبا ویڈیو رواں ماہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس پر ہنگامہ کھڑا ہوا
مزید پڑھ »

'بچن' کہہ کر پکارنے پر ایشوریا کا ردعمل کیا تھا؟ ویڈیو وائرل'بچن' کہہ کر پکارنے پر ایشوریا کا ردعمل کیا تھا؟ ویڈیو وائرلجیا بچن کے بعد بہو کی ویڈیو بھی وائرل
مزید پڑھ »

ارشد ندیم اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے ، ویڈیو وائرلارشد ندیم اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے ، ویڈیو وائرلجیولین تھرو ایونٹ میں ارشد کی جیت کے بعد ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں کھلاڑی کو خوشی کے آنسو بہاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »

عامرلیاقت کی بیوہ دانیہ نے دوسری شادی کرلی، شوہر بھی سامنے آگیاعامرلیاقت کی بیوہ دانیہ نے دوسری شادی کرلی، شوہر بھی سامنے آگیامجھے ایک محرم کی ضرورت تھی، مجھے ایک ایسے مرد کی ضرورت تھی جو ہر جگہ میرا ساتھ دے سکے: دانیہ شاہ کا ویڈیو بیان وائرل
مزید پڑھ »

ویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر بھارت روانہ ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 13:50:07