ویرات کوہلی اچانک ٹیم کو چھوڑ کر ممبئی روانہ

پاکستان خبریں خبریں

ویرات کوہلی اچانک ٹیم کو چھوڑ کر ممبئی روانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

بھارت اور نیدرلینڈ کے خلاف وارم اَپ میچ 3 اکتوبر کو کھیلا جانا ہے

عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدممردم شماری میں کے پی کی آبادی کم دکھانے کیخلاف درخواست پر نوٹسز جاریسعودی ولی عہد نے مرسیڈیز دیکر بچے کی معصوم خواہش پوری کردی؛ ویڈیو وائرلترکیہ پارلیمنٹ دھماکے کی ویڈیو؛ حملہ آوروں کی کار کا بھی پتا لگا لیاسائفرکیس میں پیشرفت، عمران خان اور شاہ محمود کو پیش کرنے کا حکمٹی وی شو میں جھگڑا؛ شیر افضل مروت کی عبوری ضمانت منظوربھارتی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی ذاتی ایمرجنسی کے باعث اچانک گوہاٹی سے ممبئی روانہ...

ویرات کوہلی کے اچانک روانہ ہونے پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے بلے باز کی نیدرلینڈ کے خلاف وارم میچ میں شرکت کی تصدیق نہیں کی ہے تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی میچ کے روز ٹیم میں شامل ہو جائیں گے۔کرکٹ کی ویب سائٹ ’’کرک بز‘‘ کے ذرائع کے مطابق ’’بھارتی بورڈ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر ویرات کوہلی کے ممبئی جانے اور ٹیم کو دوبارہ جوائن کرنے کی تصدیق کی ہے‘‘۔واضح رہے کہ بھارت اور نیدرلینڈ کے خلاف وارم اَپ میچ 3 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ بھارت کا پہلا وارم اَپ میچ انگلینڈ کے خلاف بارش کے باعث منسوخ ہوگیا...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کوہلی اچانک ورلڈکپ اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی چلے گئےویرات کوہلی اچانک ورلڈکپ اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی چلے گئےبھارت کے سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نیدر لینڈز کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ سے قبل اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی روانہ ہوگئے۔بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق بھارتی ٹیم
مزید پڑھ »

حاملہ ہونے کی خبریں، انوشکا شرما نے پاپرازی کو خبردار کردیاحاملہ ہونے کی خبریں، انوشکا شرما نے پاپرازی کو خبردار کردیاانوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اپنے دوسرے بچے کی توقع کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

’’ورلڈکپ؛ کپتان بابراعظم کو جارحانہ باڈی لینگویج اپنانا ہوگی‘‘’’ورلڈکپ؛ کپتان بابراعظم کو جارحانہ باڈی لینگویج اپنانا ہوگی‘‘شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے کپتان کو اہم مشورے دے دئیے
مزید پڑھ »

چلتی کار میں خوفناک آتشزدگی، ویڈیو نے خوفزدہ کردیاچلتی کار میں خوفناک آتشزدگی، ویڈیو نے خوفزدہ کردیابنگلورو : بھارت میں سڑک پر چلتی کار میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کار جل کر تباہ و برباد ہوگئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 13:45:35