پاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا
سویڈن کی وزیرخارجہ پر پارلیمنٹ میں اسرائیل کی حمایت کے الزام میں ٹماٹروں کی برساتلبنان میں حزب اللہ کیلئے کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں چھوڑیں گے، اسرائیلی آرمی چیفایک روز میں 17 اسرائیلی فوجی مار ڈالے، حزب اللہ کا دعویٰاحتجاج کیوں ملتوی کریں؟ پہلے کون آیا ہوا تھا جو ہم پر لاٹھی چارج کیا گیا، علی محمد خانخضدار میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد ہلاکادارے کے سربراہ کا پتلا نذر آتش کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 20 وکلا کے خلاف مقدمہ درجناصر حسین شاہ کا سالانہ مائکرو سافٹ...
شارجہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 116 نز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ کپتان فاطمہ ثناء 30 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ ندا ڈار 23، عمیمہ سہیل 18، سدرہ امین 12، منیبہ علی 11، طوبیٰ حسن 5، سعدیہ اقبال 2، گُل فیروزہ 2، ڈیانا بیگ 2 اور عالیہ ریاض 0 رن بنا کر آؤٹ ہوئیں۔سری لنکا کی جانب سے چماری اٹھاپٹو، سُگندیکا کماری اور اُدیشیکا پرابودھانی نے 3، 3 جبکہ کویشا دلہاری نے 1 وکٹ حاصل کی۔سری لنکا کی جانب سے نیلکشیکا سِلوا 22 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ وشمی گُنارتنے 20، ہاسینی پریرا 8، ہرشیتا سماراوکرما 7، کپتان چماری اٹھاپٹو 6، انوشکا سنجیونی 5، سچینی نسانسلا 3، کویشا دلہاری 3...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ؛ افتتاحی میچ میں بنگلا دیش کی اسکاٹ لینڈ کو شکست119 رنز کے تعاقب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 103 رنز بناسکی
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں ہمیں تگڑا کھیلنا ہو گا :کپتان فاطمہ ثناآئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی کا ویمنز ورلڈ کپ کی انعامی رقم میں ریکارڈ اضافے کا اعلانویمنز ٹی20 ورلڈ کپ اگلے ماہ متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ، پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالیپاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو 1-5 سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا
مزید پڑھ »
چیمپئنز کپ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کو زم ایفرو ٹی10 لیگ کیلئے این او سی نہ دینے کا فیصلہزم ایفرو ٹی 10 ٹورنامنٹ 21 ستمبر سے ہرارے میں شروع ہوگا جبکہ پاکستان کا ڈومیسٹک چیمپئنز ون ڈے کپ کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »
ساف انڈر 17 چیمپئین شپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیاسری لنکا کو جارحانہ مقابلے کے بعد 1-5 سے شکست دی
مزید پڑھ »