وینٹیلیٹرزکی صورتحال قابومیں ہے،چئیرمین این ڈی ایم اے

پاکستان خبریں خبریں

وینٹیلیٹرزکی صورتحال قابومیں ہے،چئیرمین این ڈی ایم اے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پیر کو اسلام آباد میں چیئرمین این ڈی ایم اےلیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک میں وینٹیلیٹرز کی صورتحال کنٹرول میں ہے SamaaTV

Posted: May 26, 2020 | Last Updated: 2 hours agoچیئرمین این ڈی ایم اےلیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے بتایا ہے کہ یہ عید ہم نے ایس او پیز کی خلاف ورزیوں میں گزاری،عوام بلاضرورت گھروں سےباہرنہ نکلیں اور محکمہ صحت کی ایڈوائزری پرعمل کرے۔ انھوں نے بتایا کہ وینٹی لیٹرزکےحوالےسےحالات کنٹرول میں ہیں، ملک بھرمیں128افرادوینٹی لیٹرپرہیں، کسی بھی شہرمیں کرونا کیلئے50فیصدسے زائد وینٹی لیٹرزاستعمال نہیں ہورہے۔

چیئرمین این ڈی ایم اےلیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے مزید بتایا کہ ہم بیرون ممالک سے بھی وینٹلیٹرز منگوارہے ہیں،جیسے حالات ہیں،اس کےمطابق جون میں 2000 کے قریب وینٹیلیٹرزمزید درکار ہونگے اور ان کا بندوبست کرلیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے 50 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، این ڈی ایم اےملک کے 50 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، این ڈی ایم اےاین ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے 50 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا کے علاوہ ٹڈی دل کا بھی سامنا ہے : چیئر مین این ڈی ایم اےکورونا کے علاوہ ٹڈی دل کا بھی سامنا ہے : چیئر مین این ڈی ایم اےکورونا کے علاوہ ٹڈی دل کا بھی سامنا ہے : چیئر مین این ڈی ایم اے Read News ChairmanPDMA Tididal ISPR CoronavirusPandemic Covid_19 CoronaFreePakistan PakistanFightsCorona ndmapk
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ڈنمارک میں گرل فرینڈ، بوائے فرینڈ کے لیے آسانیاں ، خیبر پختونخوا میں لاک ڈاؤن میں سختی کا عندیہ - BBC Urduکورونا وائرس: ڈنمارک میں گرل فرینڈ، بوائے فرینڈ کے لیے آسانیاں ، خیبر پختونخوا میں لاک ڈاؤن میں سختی کا عندیہ - BBC Urduکورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 55 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 57 ہزار سے زیادہ ہے۔ دریں اثنا یورپ کے کئی ممالک سرحدی پابندیاں نرم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ دوسری جانب برطانوی وزیر ڈگلس راس نے وزیرِ اعظم کے مشیر کی جانب سے لاک ڈاؤن کی مبینہ خلاف ورزی کے بعد کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: ڈی این اے کے ذریعے 34لاشوں کی شناختطیارہ حادثہ: ڈی این اے کے ذریعے 34لاشوں کی شناختکراچی میں گرکر تباہ ہونے والے جہاز میں جاں بحق افراد کی ناقابل شناخت لاشوں کی ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے شناخت کا عمل جاری ہے۔ اب تک 34 لاشوں کی شناخت ہوچکی ہے۔ SamaaTV PIAPlaneCrash
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، 67 افراد کے DNA سیمپل حاصلطیارہ حادثہ، 67 افراد کے DNA سیمپل حاصلجامعہ کراچی کی ڈی این اے لیب کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے طیارہ حادثے میں اب تک جاں بحق 67 افراد کے اہلِ خانہ نے ڈی این اے کے نمونے دے دیے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 15:59:21