ویڈیو گیم PUBG پر پابندی، احمد علی بٹ ناخوش

پاکستان خبریں خبریں

ویڈیو گیم PUBG پر پابندی، احمد علی بٹ ناخوش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ویڈیو گیم PUBG پر پابندی، احمد علی بٹ ناخوش تفصيلات جانئے: DailyJang

انہوں نے لکھا کہ فیصلے سے ایسا لگتا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ 12 سالہ بچے سے گیم میں شکست کھا چکی ہے اور غم و غصے میں ایسے فیصلے دے رہی ہے۔

واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں شہری فیضان مقصود کی جانب سے ویڈیو گیم PUBG پر پابندی کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ شہری فیضان مقصود کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ PUBG بچوں اور نوجوان نسل کی شخصیت پر منفی اثر ڈال رہی ہے۔ اس کی وجہ سے بچوں میں قوت فیصلہ کی کمی اور شدت پسندی بڑھ رہی ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ گیم کو پلے اسٹور سے ہٹایا جائے، جس پر لاہور ہائی کورٹ نے دلائل سننے کے بعد پاکستان ٹیلیکمیونی کیشن اتھارٹی کو چھ ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق کپتان سرفراز احمد نے سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی پر خاموشی توڑ دیسابق کپتان سرفراز احمد نے سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی پر خاموشی توڑ دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد صرف قومی ٹیم سے ہی باہر نہیں ہوئے بلکہ سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی ان کی تنزلی ک دی گئی ہے
مزید پڑھ »

طالبان اور افغان حکام پر امن معاہدے پر عملدرآمد کیلئے زور دیا ہے، خلیل زادطالبان اور افغان حکام پر امن معاہدے پر عملدرآمد کیلئے زور دیا ہے، خلیل زادافغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے طالبان رہنماؤں اور افغان حکام سے ملاقاتوں میں امن معاہدے پر جلد عملدرآمد اور افغانستان میں تشدد کم کرنے پر زور دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سینٹرل کنٹریکٹ میں اے یا بی کیٹیگری میرے لیے مسئلہ نہیں، سرفراز احمد - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی، سرفراز احمد نے خاموشی توڑ دیسینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی، سرفراز احمد نے خاموشی توڑ دیسینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی، سرفراز احمد نے خاموشی توڑ دی ARYNewsUrdu SarfarazAhmed
مزید پڑھ »

Dr. Hussain Ahmed Paracha : ڈاکٹر حسین احمد پراچہ:-موجودہ حالات میں عید کیسے منائیں؟Dr. Hussain Ahmed Paracha : ڈاکٹر حسین احمد پراچہ:-موجودہ حالات میں عید کیسے منائیں؟اس سوال کا سادہ سا جواب تو یہ ہے کہ اس بار ایک نئے رنگ میں عید منائیں۔ آپ تو یہ سوچ رہے ہوں گے کہ عید بڑی پھیکی گزرے گی، بڑی بے کیف گزرے گی، بڑی بے رنگ گزرے گی۔ پڑھیئےڈاکٹر حسین احمد پراچہ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

شوگر کمیشن رپورٹ: شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل ہوسکتاہے، شیخ رشید احمدشوگر کمیشن رپورٹ: شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل ہوسکتاہے، شیخ رشید احمدشوگر کمیشن رپورٹ: شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل ہوسکتاہے، شیخ رشید ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 09:34:00