بھارت کے سرکاری محکمے انڈین کونسل فار کلچرل ریلیشنز کے تحت ڈھاکا میں چلنے والا اندرا گاندھی کلچرل سینٹر بھی مظاہرین کے غم و غصے کا نشانہ بنا۔
بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور بھارت فرار ہونے کے بعد مظاہرین نے ڈھاکا میں واقع بھارتی کلچرل سینٹر کو بھی نذر آتش کردیا۔
انڈین کونسل فار کلچرل ریلیشنز کی ویب سائٹ کے مطابق ڈھاکا کے علاقے دھان منڈی میں اس کلچرل سینٹر کا آغاز 2010 میں ہوا تھا جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی رشتوں کو فروغ دینا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں انٹرنیشنل ایونٹس کیلئے انٹرنیشنل ٹینس اے ٹی پی کے نمائندے کا دورہنشتر اسپورٹس کمپلیکس میں واقع ٹینس سینٹر میں پاکستان ٹینس فیڈریشن کےصدر اعصا م الحق قریشی نے آندرےکورنیلووف کو بریفنگ دی۔
مزید پڑھ »
9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورانسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کو جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا
مزید پڑھ »
مکیش امبانی نے بیٹے اننت کی شادی سے کیسے 25 ہزار کروڑ کمائے؟اننت امبانی کی شادی میں 5 ہزار کروڑ بھارتی روپے خرچ ہوئے ہیں، بھارتی میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »
معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنی منگنی ختم کرنے کی وجہ بتادیجو چیز مستقبل میں ہو سکتی تھی وہ پہلے ہو چکی ہے، میرے خیال میں نکاح کے بعد ختم ہوتی تو زیادہ تکلیف ہوتی: جنت مرزا کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »
ویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر بھارت روانہ ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »
فارم 47 کیا چیز ہے اور اسے قانون میں کیا کہتے ہیں؟ چیف جسٹس کا سوالاگر ریٹرننگ افسردوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردے توکیا ہوگا اور ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف دادرسی کا فورم کونسا ہوگا؟ جسٹس عقیل
مزید پڑھ »