ویڈیو: زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں میں دبوچ لیا

پاکستان خبریں خبریں

ویڈیو: زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں میں دبوچ لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

امریکا کے سفاری پارک میں زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں سے دبوچ لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس میں پیش آیا جہاں فیملی سیاحت کے دوران سفاری پارک آئی تھی اس دوران فیملی زرافوں کو کھانا کھلاتے وقت ایک زرافے کے قریب پہنچ گئی۔

دو سالہ بچی پیسلے ٹوٹن گاڑی کی پچھلی سیٹ پر ماں کی گود میں موجود تھی جب زرافہ گاڑی میں موجود کھانے کے بیگ کے پاس اپنا منہ لایا اور غلطی سے چھوٹی بچی کی قمیض دانتوں میں پکڑ لی اور اسے اٹھا لیا تاہم جلد ہی اسے چھوڑدیا۔بچی کے والد جیسن ٹوٹن نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ ہم زرافوں کو کھانا کھلانے کے لیے رُکے اور میں نے گاڑی کی پچھلی جانب دیکھا جہاں پیسلے ماں کی گود میں بیٹھی ہوئی تھی کہ اسی دوران زرافے نے پیسلے کو پکڑ...

والد نے بتایا کہ خوش قسمتی سے اہلیہ اسے پکڑنے کے لیے وہاں موجود تھیں جب زرافے نے آخرکار اس بچی کو چھوڑ دیا اور ماں نے بچی کو پکڑ لیا۔ایک ہی وقت رن وے پر اترنے، ٹیک آف کرنے والے طیارے ٹکراؤ سے بال بال بچ گئے، سنسنی خیز ویڈیوشوہر نے خطرناک اژدھے کا پیٹ چیر کر اہلیہ کی لاش نکال لی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی میں جانے والے والدین کی غفلت تین سالہ بچی کی جان لے گئیشادی میں جانے والے والدین کی غفلت تین سالہ بچی کی جان لے گئیبھارت میں تین سالہ بچی کو گاڑی میں بھول کر والدین شادی میں چلے گئے جب واپس آئے تو بچی کو مردہ پایا۔
مزید پڑھ »

سفاری پارک میں زرافے نے 2 سالہ بچی کو دانتوں میں پکڑ کر ہوا میں اٹھا لیاسفاری پارک میں زرافے نے 2 سالہ بچی کو دانتوں میں پکڑ کر ہوا میں اٹھا لیاسیاحت کے دوران فیملی ذرافوں کو کھانا کھلاتے کھلاتے ایک زرافے کے بہت نزدیک پہنچ گئی تھی
مزید پڑھ »

یوٹیوبر کو خطرناک ویڈیو بنانا مہنگا پڑگیایوٹیوبر کو خطرناک ویڈیو بنانا مہنگا پڑگیاکیلیفورنیا : امریکی پولیس نے ایک مقامی یوٹیوبر کو خطرناک کرتب کی ویڈیو بنانے کے الزام میں حراست میں لے لیا، ملزم کو دس سال
مزید پڑھ »

کھانا کھلانے کی کوشش، زرافے نے بچی کو بھی ساتھ اٹھا لیاامریکا کی ریاست ٹیکساس میں واقع جنگلی حیات کے مرکز میں زرافے کو کھانا کھلانے کا تجربہ ایک خوفناک تجربے میں اس وقت تبدیل ہوگیا جب زرافے نے ایک پک اپ ٹرک کے اندر سے ایک بچی کو منہ  سے اٹھا لیا۔بچی کے والد جیسن ٹوٹن کی ویڈیوسوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی جس میں ان کی بیٹی کو دکھایا گیا جو زرافے کو کھانا کھلانے کی کوشش کر رہی تھی،...
مزید پڑھ »

اسلام آباد : لاپتہ ہونے والی ویتنام سفیر کی اہلیہ کو تلاش کر لیا گیااسلام آباد : لاپتہ ہونے والی ویتنام سفیر کی اہلیہ کو تلاش کر لیا گیااسلام آباد : وفاقی دارلحکومت میں لاپتہ ہونے والی ویتنام سفیر کی اہلیہ کو تلاش کر لیا گیا، وہ ایف نائن پارک میں بیٹھی ہوئی تھیں۔
مزید پڑھ »

کار کی ٹکر سے میاں بیوی کو ہلاک کرنیوالے ڈرائیور کی ضمانت کیلیے عدالت کی انوکھی شرائطکار کی ٹکر سے میاں بیوی کو ہلاک کرنیوالے ڈرائیور کی ضمانت کیلیے عدالت کی انوکھی شرائطبھارت میں دوران ڈرائیونگ گاڑی کی ٹکر سے دو افراد کو ہلاک کرنے والے نوعمر لڑکے کو عدالت نے ضمانت پر رہائی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:20