ویڈیو: ریویو درست ثابت ہونے پر بابر اعظم کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان خبریں خبریں

ویڈیو: ریویو درست ثابت ہونے پر بابر اعظم کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

بابر کا ردعمل دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ انہیں بھی توقع نہیں تھی کہ ریویو کا فیصلہ پاکستان کے حق میں آجائے گا

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ریویو درست ثابت ہونے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔

میچ کے 47 ویں اوور میں فاسٹ بولر حارث رؤف کی گیند نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے کھیلنے کی کوشش کی تاہم گیند بیٹ کو قریب سے چھوتے ہوئے وکٹ کیپر محمد رضوان کے گلوز میں گئی۔ امپائر نے ناٹ آؤٹ قرار دیا جس پر کپتان بابر اعظم نے ریویو لے لیا۔ ریویو میں فیصلہ پاکستان کے حق میں آیا اور اس موقع پر کپتان بابر اعظم کی خوشی دیدنی تھی۔ ان کے چہرے کے تاثرات پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے شائقین کرکٹ خوب پسند کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہتھنی نور جہاں کی پوسٹ مارٹم ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئیہتھنی نور جہاں کی پوسٹ مارٹم ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئیکراچی : ہتھنی نور جہاں کی پوسٹ مارٹم ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر چڑیا گھر انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی، .
مزید پڑھ »

شہری کو مرغی کا کچا گوشت کھاتے دیکھ کر لوگ حیران - ایکسپریس اردوشہری کو مرغی کا کچا گوشت کھاتے دیکھ کر لوگ حیران - ایکسپریس اردوتصاویر وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے، کچھ نے پاگل تو کچھ نے بیمار ہوکر دفتر سے چھٹی لینے کی کوشش قرار دیا
مزید پڑھ »

بابر اعظم 12 ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے والے تیز ترین پاکستانی بیٹر بن گئےبابر اعظم 12 ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے والے تیز ترین پاکستانی بیٹر بن گئےبابر اعظم مجموعی طور پر 12 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے آٹھویں پاکستانی ہیں
مزید پڑھ »

بابر اعظم 12 ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے والے تیز ترین پاکستانی بیٹر بن گئےبابر اعظم 12 ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے والے تیز ترین پاکستانی بیٹر بن گئےبابر اعظم 12 ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے والے تیز ترین پاکستانی بیٹر بن گئے مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News BabarAzam International Runs Pakistani Batman
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 02:52:19