آسٹریلیا میں ایک الیکٹرک بائیک کی بیٹری چارجنگ کے دوران خوفناک دھماکے سے پھٹ گئی، واقعے کی دل دہلا دینے والی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں الیکٹرک بائیک کی بیٹری چارجنگ کے دوران پھٹ گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا ایک ہاسٹل کے کمرے میں ہوا، فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 2 افراد اپنے کمرے بیٹری چارج کرتے ہوئے حادثے سے بال بال بچے۔
حکام کا کہنا ہے چارج میں لگی بیٹری خراب تھی جو حادثے کا باعث بنی، فائر ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے واقعے میں ایک نوجوان معمولی زخمی ہوا ہے، جب کہ حادثے کے بعد عمارت کو خالی کرا لیا گیا تھا۔ویڈیو دیکھنے سے پتا چلتا ہے کہ دونوں لڑکوں اندازہ ہو گیا تھا کہ کوئی حادثہ ہونے والا ہے اس لیے وہ احتیاطاً کمرے سے باہر نکلے، اور وہ ابھی دیکھ ہی رہے تھے کہ دھماکا ہو گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جوز بٹلر بھارتی صحافی کے احمقانہ سوال پر حیران رہ گئے، دلسچپ ویڈیوورلڈکپ کے افتتاحی میچ سے قبل پریس کانفرنس کے دوران بھاتی صحافی کے احمقانہ سے سوال پر انگلش کپتان جوز بٹلر کی ہنسی چھوٹ گئی اور وہ حیرانی سے انھیں دیکھتے رہے۔
مزید پڑھ »
دورۂ لندن: شاہد خاقان عباسی کی نوازشریف سے ملاقات سیاسی صورتحال پر گفتگوسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دورۂ لندن کے دوران ن لیگ کے تاحیات قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
مزید پڑھ »
اچانک 5لاکھ 98 ہزار کا بل، شہری کا کے الیکٹرک کیخلاف عدالت سے رجوعکراچی : کے الیکٹرک کی جانب سے زائد بلنگ کے معاملے پر شہری نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا اور کہا 5لاکھ 98ہزار روپےکا بل بھیج دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
اچانک 5لاکھ 98 ہزار کا بل، شہری کا کے الیکٹرک کیخلاف عدالت سے رجوعکراچی : کے الیکٹرک کی جانب سے زائد بلنگ کے معاملے پر شہری نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا اور کہا 5لاکھ 98ہزار روپےکا بل بھیج دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ڈونلڈٹرمپ کے خلاف مکڈونلڈز کے ایک لمبے چوڑے آرڈر کی تفصیل عدالت میں پیشنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے خلاف 25کروڑ ڈالر کے فراڈ کیس کی سماعت کے دوران مکڈونلڈز کے ایک لمبے چوڑے آرڈر کی تفصیل مین ہیٹن کی عدالت
مزید پڑھ »