ویڈیو: غزہ سے لائیو رپورٹنگ کے دوران اسرائیل کا حملہ، خاتون رپورٹر دہل گئی

پاکستان خبریں خبریں

ویڈیو: غزہ سے لائیو رپورٹنگ کے دوران اسرائیل کا حملہ، خاتون رپورٹر دہل گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

عرب ٹی وی الجزیرہ کی رپورٹر یومنہ السید غزہ سے لائیو رپورٹنگ کررہی تھیں کہ اچانک عقب میں اسرائیل کا حملہ ہوا، اچانک حملے پر خاتون رپورٹر دہل گئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حملے پر خاتون رپورٹر چیخ مار کر پہلے کیمرے کے آگے سے ہٹ گئیں پھر ان کی آواز لرزی لیکن انہوں نے رپورٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے نہتے شہریوں پر وحشیانہ بمباری کی گئی ہے، اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ 200 سے زائد فلسطینی بمباری کے باعث شہید ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی حملوں میں ہزار کے قریب فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جب کہ غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں متعدد عمارتیں بھی ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں۔ دوسری طرف فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے بھی دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا اور صہیونی فوج کے ٹھکانوں اور یہودی کالونیوں پر ہزاروں کی تعداد میں راکٹ داغے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید، عالمی میڈیااسرائیل کی غزہ پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید، عالمی میڈیااسرائیل کی جانب سے غزہ کے نہتے شہریوں پر وحشیانہ بمباری کی گئی ہے، اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ 200 سے زائد فلسطینی بمباری کے باعث شہید ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

جوز بٹلر بھارتی صحافی کے احمقانہ سوال پر حیران رہ گئے، دلسچپ ویڈیوجوز بٹلر بھارتی صحافی کے احمقانہ سوال پر حیران رہ گئے، دلسچپ ویڈیوورلڈکپ کے افتتاحی میچ سے قبل پریس کانفرنس کے دوران بھاتی صحافی کے احمقانہ سے سوال پر انگلش کپتان جوز بٹلر کی ہنسی چھوٹ گئی اور وہ حیرانی سے انھیں دیکھتے رہے۔

ویڈیو: الیکٹرک بائیک کی بیٹری چارجنگ کے دوران خوفناک دھماکے سے پھٹ گئیویڈیو: الیکٹرک بائیک کی بیٹری چارجنگ کے دوران خوفناک دھماکے سے پھٹ گئیآسٹریلیا میں ایک الیکٹرک بائیک کی بیٹری چارجنگ کے دوران خوفناک دھماکے سے پھٹ گئی، واقعے کی دل دہلا دینے والی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-03-23 19:27:55