ٹائی ٹینک کے بعد اب’’ٹائی ٹینک 2‘‘، فلم نہیں حقیقی بحری جہاز

پاکستان خبریں خبریں

ٹائی ٹینک کے بعد اب’’ٹائی ٹینک 2‘‘، فلم نہیں حقیقی بحری جہاز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

1912 میں اپنے پہلے ہی سفر پر سمندر میں غرق ہونے والے عالمی شہرت یافتہ ’ٹائیٹینک‘ کی طرح اب ٹائیٹینک 2 بحری جہاز بنایا جا رہا ہے۔

تاریخی شہرت کے حامل دنیا کے سب سے بڑے پہلے پُرتعیش بحری جہاز ’ٹائی ٹینک‘ کو ڈوبے ایک صدی سے زائد وقت گزر گیا جس کے مالک نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ کبھی ڈوبے گا نہیں مگر اپنے پہلے ہی بحری سفر میں یہ برفانی چٹان سے ٹکرا کر غرق ہوگیا۔ اس پر شہرہ آفاق فلم ٹائی ٹینک بھی بنی اور آج بھی دنیا بھر سے شوقین افراد اس کا ملبہ دیکھنے کے لیے سمندر کے اندر جاتے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کلائیو پامر نے یہ اچھوتا اعلان گزشتہ روز سڈنی اوپیرا ہاؤس میں کیا اور میڈیا کو اپنے نئے وژن سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا دیرینہ خواب ہے۔ گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میں کلائیو پامر نے ٹائٹینک 2 میں ہونے والی تاخیر کا ذمے دار عالمی وبا کورونا کو ٹھہرایا اور کہا کہ لوگوں کو میرا یقین کرنا چاہیے کیونکہ میرے پاس اب زیادہ پیسے ہیں میں اس کو بنا سکتا ہوں اور بنا کر دکھاؤں گا۔ گھر میں بیٹھ کر پیسے گننے سے بہتر ہے کہ میں ٹائیٹینک 2 بناؤں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سین ہوزے: 600 افراد اور 20 ارب ڈالر کے سونے کے ساتھ غرق ہونے والا بحری جہاز جس پر لدے خزانے کے کئی دعویدار ہیںسین ہوزے: 600 افراد اور 20 ارب ڈالر کے سونے کے ساتھ غرق ہونے والا بحری جہاز جس پر لدے خزانے کے کئی دعویدار ہیںہسپانوی بحری جہاز گیلین سین ہوزے تقریباً 205 سال تک سمندر کی تہہ تک چھپا تھا، اب اس کو نکالا جا رہا ہے لیکن یہ تنازعہ کا شکار ہے
مزید پڑھ »

فرح خان کی کرن جوہر کے ساتھ دلچسپ ویڈیو وائرلفرح خان کی کرن جوہر کے ساتھ دلچسپ ویڈیو وائرلبالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف ہدائیتکار و فلم رائٹر فرح خان کی فلم پروڈیوسر کرن جوہر کے ہمراہ ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »

’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ بابر کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے، انہیں کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں رہ کر کھیلنا چاہیے
مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی کی اپنے ہمشکل سے ملاقاتحمزہ علی عباسی کی اپنے ہمشکل سے ملاقاتجس کے بعد یاسر عمار کی ویڈیوز وائرل ہوئیں اور انہوں نے متعدد انٹرویوز بھی دیے لیکن انہیں حمزہ علی عباسی سے ملنے کا کبھی موقع نہیں ملا۔
مزید پڑھ »

شان مسعود نے ٹی20 کو ٹیسٹ کرکٹ بنا ڈالاشان مسعود نے ٹی20 کو ٹیسٹ کرکٹ بنا ڈالاکراچی کنگز کے کپتان نے اب تک کھیلی گئی اپنی 50 فیصد بالز ضائع کردیں
مزید پڑھ »

اسرائیل اورحماس میں جلد جنگ بندی معاہدے کا امکان نہیں، قطراسرائیل اورحماس میں جلد جنگ بندی معاہدے کا امکان نہیں، قطرغزہ میں امن معاہدے کے لیے کوئی وقت نہیں دیا جا سکتا ، قطری وزارت خارجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 16:12:34