ٹائی ٹینک ڈوبنے کے بعد شائع ہونے والا ایک اخبار 112 سال بعد الماری سے دریافت

Newspaper خبریں

ٹائی ٹینک ڈوبنے کے بعد شائع ہونے والا ایک اخبار 112 سال بعد الماری سے دریافت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

ایک گھر کی الماری میں چھپا ایسا اخبار دریافت ہوا جو 112 سال پرانا تھا اور اس کی حالت اب بھی حیران کن حد تک اچھی ہے۔

ویسے تو گھروں میں اخبارات کو کچھ عرصے سے زیادہ سنبھال کر نہیں رکھا جاتا یا رکھ بھی لیا جائے تو ان کی حالت خراب ہو جاتی ہے۔

ٹائی ٹینک تیار کرنے والوں نے اسے کبھی نہ ڈوبنے والا جہاز قرار دیا تھا اور یہ اپنے عہد کا سب سے پرتعیش بحری جہاز بھی تھا۔ ٹائی ٹینک کا حادثہ جب سے لوگوں کے ذہنوں میں زندہ ہے اور اس کے بارے میں اکثر دلچسپ چیزیں سامنے آتی رہتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محسن خان کو ڈرامہ ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ کے دوران کس جان لیوا بیماری کا سامنا کرنا پڑا؟محسن خان کو ڈرامہ ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ کے دوران کس جان لیوا بیماری کا سامنا کرنا پڑا؟’ڈرامہ سیریل ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ‘ کی 1800 قسطیں مکمل ہونے کے بعد میں نے شوبز سے ایک سے ڈیڑھ سال کا وقفہ لینے کا فیصلہ کیا: محسن خان
مزید پڑھ »

ہزاروں سال قدیم خریداری کی رسید دریافتہزاروں سال قدیم خریداری کی رسید دریافتدریافت ہونے والا یہ اکاڈیئن ٹیبلٹ 15 ویں صدی قبلِ مسیح سے تعلق رکھتا ہے
مزید پڑھ »

وسطی چین میں موسلادھار بارشوں سے 30 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہوسطی چین میں موسلادھار بارشوں سے 30 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہجولائی چھ دہائی قبل ریکارڈ شروع ہونے کے بعد سے چین کا گرم ترین مہینہ تھا
مزید پڑھ »

کیا عامرخان بالی ووڈ سے ریٹائر ہو رہے ہیں؟کیا عامرخان بالی ووڈ سے ریٹائر ہو رہے ہیں؟عامر خان متعدد فلمیں فلاپ ہونے کے بعد مشکل دور سے گزر رہے ہیں، رپورٹ
مزید پڑھ »

اسرائیل کا لبنان کے جنوبی علاقے کے قریب ڈرون حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمیاسرائیل کا لبنان کے جنوبی علاقے کے قریب ڈرون حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمیاسرائیلی ائیر ڈیفنس نے لبنان سے اسرائیل کے علاقے مغربی گلیلی میں داخل ہونے والا ایک ڈرون مار گرایا ہے: اسرائیلی آرمی کا دعویٰ
مزید پڑھ »

ایک دن کیلئے وزیراعظم بنادیا جائے تو پہلا کام کیا کرینگے؟ ارشد ندیم نے کیا جواب دیا؟ایک دن کیلئے وزیراعظم بنادیا جائے تو پہلا کام کیا کرینگے؟ ارشد ندیم نے کیا جواب دیا؟گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کے متعدد انٹرویوز کیے گئے جن میں سے ایک انٹرویو حال ہی میں کیا گیا جس میں ان سے دلچسپ سوال کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:07:06