اس گھڑی نے ٹائی ٹینک سے ملنے والی اشیا میں سب سے زیادہ قیمت پر نیلام ہونے ریکارڈ بنایا ہے۔
1912 میں ڈوبنے والے بحری جہاز ٹائی ٹینک پر سوار اس عہد کے امیر ترین شخص کی لاش سے ملنے والی طلائی جیبی گھڑی ریکارڈ قیمت پر نیلام ہوئی ہے۔جان جیکب اپنی نئی اہلیہ کے ساتھ ٹائی ٹینک پر سفر کر رہے تھے جب یہ بحری جہاز ڈوب گیا۔اس ہار کو اس وقت دریافت کیا گیا جب دنیا کے مشہور ترین بحری ملبے کے ڈیجیٹل اسکیننگ پراجیکٹ پر کام کیا گیا۔اس سے قبل یہ ریکارڈ ایک وائلن کے پاس تھا جو 2013 میں 11 لاکھ پاؤنڈز میں فروخت ہوا تھا۔کمپنی کے مطابق 12 لاکھ پاؤنڈز میں تمام ٹیکسز اور فیسیں بھی شامل ہیں۔73 سال تک سمندر میں...
ترجمان نے کہا کہ ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کے 112 سال بعد بھی جہاز اور اس کے مسافروں کے بارے میں لوگ بات کر رہے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ویسے تو یہ ایک جہاز تھا جو برفانی تودے سے ٹکرا کر ڈوب گیا مگر اس کے اندر 2200 کہانیاں چھپی ہیں، یہ کہانیاں اس پر سوار مسافروں کی ہیں جن کی چیزیں آج بھی ہمیں مسحور کر دیتی ہیں۔
جان جیکب آسٹر نے سیفٹی بوٹ پر سوار ہونے کی بجائے اپنے آخری لمحات ساتھی مسافر سے بات چیت کرتے ہوئے گزارے تھے۔ ان کی لاش کو جہاز کے ڈوبنے کے کئی دن بعد بحر اوقیانوس سے نکالا گیا تھا اور ان کی جیب سے 14 قیراط سونے سے بنی گھڑی بھی ملی تھی۔خیال رہے کہ یہ جہاز اپریل 1912 میں اپنے اولین سفر پر برطانیہ سے امریکا جاتے ہوئے برفانی تودے سے ٹکرا کر بحر اوقیانوس میں ڈوب گیا تھا جس کے نتیجے میں ڈیڑھ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔یہ سال کا سب سے مزیدار لطیفہ ہے، کترینہ کیساتھ فلم کی آفر کے ابرار کے دعوے پر مشی کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامیدتحقیق میں ملنے والی کامیابی انتہائی تیزی سے بڑھنے والے خون کے سرطان کے علاج کے نئے عہد کا آغاز کر سکتی ہے
مزید پڑھ »
حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم میں ڈیڑھ ہزار روپے ...اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم میں ڈیڑھ ہزار روپے کا اضافہ کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق قبل ازیں اس پروگرام کے تحت 9ہزار روپے دیئے جا رہے تھے جو اب بڑھا کر ساڑھے 10ہزار روپے کر دیئے گئے ہیں۔ اس اضافے سے بالخصوص بے نظیر کفالت پروگرام میں شامل لوگ مستفید ہوں گے۔ڈائریکٹر جنرل بے نظیر انکم...
مزید پڑھ »
وہ مقام جہاں بارش کبھی نہیں ہوئی، حیرت انگیز تصاویردنیا کے مختلف ممالک میں مون سون کے موسم میں ہونے والی دلفریب اور موسلا دھار بارش کے بعد موسم خوشگوار اور فضا معطر
مزید پڑھ »
بی آر ٹی پشاور کی آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی مالی بےضابطگیوں کا انکشافرپورٹ کے مطابق ٹرانس پشاور میں 13 ارب روپے کے اخراجات منظوری کے بغیر کیے گئے
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر پاور نے بجلی چوری کی روک تھام کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو خط لکھ دیاکے پی میں آپریٹ کرنے والی پیسکو اور ٹیسکو خراب کارکردگی والی ڈسکوز میں شامل ہیں، رواں مالی سال نقصانات کا تخمینہ 188 ارب روپے لگایا گیا ہے: خط
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ڈی آئی خان میں شہیدکسٹم افسرکے ورثا کیلئے4 کروڑ روپےکے پیکج کا اعلانشہید سپاہی کے ورثاکے لیے ایک کروڑ روپےکیش اور گھر کی مد میں ایک کروڑ 35 لاکھ روپے ادا کیے جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »