ٹارگٹ کلر ٹھیلے والا 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفصیلات جانئے: DailyJang
کراچی کے 96 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیوایم لندن کے ٹارگٹ کلر یوسف عرف ٹھیلے والا کو مزید 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے ملزم کو کراچی میں انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں پیش کیا، تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزم نے اورنگی ٹاؤن میں بھتہ نہ دینے پر تاجر کو قتل کیا تھا۔پولیس نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ملزم سے مزید تفتیش کرنی ہے، یوسف ٹھیلے والا پر مزید کیس کے ریمانڈ متعلقہ تھانے والے حاصل کریں گے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم لندن کے ٹارگٹ کلر نے 96 افراد کو قتل کیا، ان میں فوجی جوان، ایئر فورس کا ملازم اور سیاسی کارکن بھی شامل...
ملزم نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر براہ راست 30 افراد کا قتل کیا ، وہ 1997ء میں پہلی بار رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ہوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی، سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلر گرفتارسی ٹی ڈی نے 6 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا، ملزمان لاشوں کو بوری میں ڈال کر شریف آباد پل پر پھینک دیا کرتے تھے
مزید پڑھ »
یوسف ٹھیلے والے کے انکشافات کے بعد سندھ پولیس و حکومت آمنے سامنےیوسف ٹھیلے والے کے انکشافات کے بعد سندھ پولیس و حکومت آمنے سامنے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی، ٹارگٹ کلر اور 3 خواتین چور گرفتارکراچی، ٹارگٹ کلر اور 3 خواتین چور گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعلی کے حکم پر یوسف ٹھیلے والا کو گرفتار کرنیوالے دو پولیس افسران معطل - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ کے حکم پر اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ ایسٹ اور ایس ایچ او سولجر بازار کو معطل کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »