ٹام کروز نے مشن امپوسیبل: ڈیڈ ریکننگ کے اسٹنٹ کی ویڈیو شیئر کردی تفصیلات جانیے: DailyJang TomCruise
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹام کروز اور فلم کے دیگر اداکاروں کے درمیان چلتی ریل گاڑی کی چھت پر لڑائی جاری ہے۔
ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ٹام کروز نے تحریر کیا کہ ٹرین کی یہ ترتیب مشکل تھی، لیکن شوٹنگ کے نتائج نے سب کچھ بہترین کردیا۔مذکورہ سین کے ابتدائی مراحل یعنی لڑائی کے مراحل کو ناروے میں فلمایا گیا جبکہ اسی سین کے دوران ریل گاڑی کے حادثے کو برطانیہ میں فلمایا گیا۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ اس میں بہت مشکلات پیش آئیں، ہمیں اس ریل گاڑی کا تعاقب کرنا تھا جبکہ حادثے کا تمام دستیاب کیمروں سے مختلف زاویے سے شاٹ لیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں بارش، نادیہ جمیل نے اپنے گھر کی ویڈیو شیئر کردیلاہور میں بارش، نادیہ جمیل نے اپنے گھر کی ویڈیو شیئر کردی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بی جے پی رہنما کا دلت شخص پر پیشاب کا واقعہ، مودی کے مذہبی رواداری کے دعوؤں کی قلعی کھل گئیبی جے پی کے رہنما پرویش شکلا نے فٹ پاتھ پر بیٹھے مذہبی اقلیت سے تعلق رکھنے والے شخص پر پیشاب کی جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی
مزید پڑھ »
ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں سمیت وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ۔
مزید پڑھ »
شاہ محمود قریشی اور اسدعمر کو 13 جولائی تک عبوری ضمانت مل گئیاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت میں13جولائی تک توسیع کردی۔
مزید پڑھ »
اسٹیٹ بینک رعایتی قرضے لینے والے 620 افراد کے نام فراہم کرے، پی اے سی - ایکسپریس اردواسٹیٹ بینک رعایتی قرضے لینے والے 620 افراد کے نام فراہم کرے، پی اے سی - ExpressNews SBP Loan PAC
مزید پڑھ »
ٹام کروز کی مشن امپاسیبل 7 جس میں ولن انسان نہیں مصنوعی ذہانت ہو گی - BBC News اردوفلم کے ابتدائی مناظر میں وہ منظر ہے جس میں ایک کمرے میں موجود ٹائپسٹ جلد بازی میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کے ڈیٹا کو کاغذات پر منتقل کر رہے ہیں تاکہ ولن ’دی اینٹیٹی‘ اِن معلومات کو نہ پڑھ پائے اور یہ خفیہ معلومات اُس کی پہنچ سے دور رہیں۔
مزید پڑھ »