’آپ دیکھیں گے، ہم اسنیپ بیک کریں گے‘۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں میں توسیع کے لیے’اسنیپ بیک‘ کو آئندہ ہفتے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ’اسنیپ بیک سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو تباہ کن نقصان ہوگا اور یہ نقصان مستقبل میں امریکی کردار کو بھی پہنچے گا۔اقوام متحدہ کی اسنیپ بیک کے اطلاق سے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول کے لیے اپنی تمام تر کوششوں کو ترک کرنا ہوگا جس میں تحقیق اور جوہری افزودگی کے لیے استعمال ہونے والے سامان کی درآمد بھی شامل ہوگی۔علاوہ ازیں دیگر ممالک کو بھی ایران سے آنے جانے والی ترسیلوں کا معائنہ کرنے اور کسی بھی ممنوعہ سامان کو ضبط کرنے کا اختیار ہوگا۔امریکا کو ایران کے جوہری معاہدے کی خلاف...
انہوں نے قرارداد کی ناکامی کو سلامتی کونسل کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ بین الاقوامی امن اور سلامتی کے دفاع میں مذکورہ فیصلہ ناقابل معافی ہے۔ یاد رہے کہ 2015 میں امریکا، جرمنی، فرانس، برطانیہ، روس اور چین نے ایران کے ساتھ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدوں پر دستخط کیے تھے جس کے بدلے میں ایران پر عائد عالمی پابندیاں ہٹانے کا وعدہ کیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس کی ایران کے معاملے پرعالمی رہنماؤں کا اجلاس بلانے کی تجویز - World - Aaj.tv
مزید پڑھ »
صدر ٹرمپ کے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کر گئے - BBC News اردوصدر ٹرمپ نے اپنے سب سے چھوٹے بھائی اور ’قریب ترین ساتھی‘ رابرٹ ٹرمپ کی وفات کے بعد انھیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پومپیو کی افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف - World - Dawn News
مزید پڑھ »