ٹرمپ نے امریکا آنے والی حاملہ خواتین پر نئی ویزا پابندیاں عائد کردیں - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ نے امریکا آنے والی حاملہ خواتین پر نئی ویزا پابندیاں عائد کردیں - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ٹرمپ نے امریکا آنے والی حاملہ خواتین پر نئی ویزہ پابندیاں عائد کردیں

حاملہ خواتین امریکا پہنچ کروہاں بچے کو جنم دیتی تھیں تاکہ اسے امریکی شہریت مل سکے۔ اس کے بعد یہ رحجان اتنا بڑھا کہ اسے ’’زچگی سیاحت یا برتھ ٹورازم‘‘ کا نام دیا جانے لگا کیوں کہ امریکا میں پیدا ہونے والا بچہ ازخود امریکی شہری تصور کیا جاتا ہے تاہم اب اس کی حوصلہ شکنی کے لیے سخت قوانین بنائے گئے ہیں۔

محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق اب جو مائیں صرف بچوں کو جنم دینے کے لیے امریکا آئیں گی ان پر امریکی سہولیات کے تحت علاج کروانے والے غیرملکیوں کی طرح ہی معاملہ رکھا جائے گا ۔ انہیں ثبوت دینا ہوگا کہ وہ علاج کے لئے آرہی ہیں اور انہیں اس کے تمام اخراجات خود ادا کرنا ہوں گے۔ اگرچہ امریکی قوانین کے تحت وہاں جاکر بچے کو جنم دینا قانونی اور جائز ہے لیکن بعض شواہد کی بنا پر کئی ٹور آپریٹر اور اداروں نے اسے ایک کاروبار کی شکل دیدی ہے جو ویزا ہیر پھیراور ٹیکس بچانے کا ایک ناجائز طریقہ ہے۔

واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکی حکومت ہر طرح کے نقل مکانی اور امیگریشن کی حوصلہ شکنی کررہی ہے لیکن اس میں پیدائش کے بعد امریکی شہریت کا معاملہ اب سنگین صورتحال اختیار کرچکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خلیل الرحمان قمر کا خواتین سے متعلق ایک اور بیان سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردوخلیل الرحمان قمر کا خواتین سے متعلق ایک اور بیان سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردولوگوں سے درخواست ہے کہ مہربانی کرکے کوئی خلیل الرحمان کو چپ کروادے، سوشل میڈیا صارفین
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-متنازعہ قانون:بھارت کے مختلف شہروں میں خواتین کے احتجاجی مظاہرےRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-متنازعہ قانون:بھارت کے مختلف شہروں میں خواتین کے احتجاجی مظاہرے
مزید پڑھ »

گھروں سے کام کرنے والی خواتین کیلئے قانون سازی میں حائل رکاوٹ دور کرنے کا عزم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا کا مزید ’چند ممالک‘ پر سفری پابندی لگانے کا امکانامریکا کا مزید ’چند ممالک‘ پر سفری پابندی لگانے کا امکانامریکا کا مزید ’چند ممالک‘ پر سفری پابندی لگانے کا امکان DonaldTrump Expand TravelRestrictions Banned SomeCountries realDonaldTrump DonaldJTrumpJr POTUS
مزید پڑھ »

خلیل الرحمان قمر کا خواتین سے متعلق ایک اور بیان سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردوخلیل الرحمان قمر کا خواتین سے متعلق ایک اور بیان سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردولوگوں سے درخواست ہے کہ مہربانی کرکے کوئی خلیل الرحمان کو چپ کروادے، سوشل میڈیا صارفین
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے یقین دہانی کروائی ہے وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیرخارجہ - ایکسپریس اردوٹرمپ نے یقین دہانی کروائی ہے وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیرخارجہ - ایکسپریس اردوامریکی صدر نے یقین دلایا کہ وہ کشمیر کے مسئلے پربات کریں گے، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 18:04:05