ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی سماعت شروع America USPresident DonaldTrump TrumpImpeachment TrumpImpeachmentHearing WhiteHouse StateDept POTUS realDonaldTrump
جوبائیڈن کے خلاف یوکرین سے براہ راست تحقیقات کامطالبہ کیاتھا۔صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات کی پہلی عوامی سماعت میں اظہارخیال کرتے ہوئے یوکرین میں امریکہ کے قائمقام سفیر بِل ٹیلرنے کہاکہ اُن کے سٹاف کے ایک رکن نے ٹیلی فون پرکال سنی جس میں صدرڈونلڈٹرمپ نے جوبائیڈن کے
خلاف تحقیقات کیلئے دباوڈالاتھا۔امریکی صدرپرالزام ہے کہ انہوں نے یوکرین کے نئے صدرپردبائوڈالنے کے لئے جوبائیڈن کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات کے باضابطہ اعلا ن کے لئے یوکرین کی فوجی امدادبندکرنے کی دھمکی دی تھی۔انہوں نے الزام کی تردید کرتے ہوئے موجودہ تحقیقات کومضحکہ خیزقراردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کل براہ راست نشر کی جائے گی - ایکسپریس اردواینڈریو جانسن اور بل کلنٹن کے بعد صدر ٹرمپ تیسرے امریکی صدر ہوں گے جن کا مواخذہ کیا گیا
مزید پڑھ »
صدر ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی آج براہ راست نشر کی جائے گی - ایکسپریس اردواینڈریو جانسن اور بل کلنٹن کے بعد صدر ٹرمپ تیسرے امریکی صدر ہوں گے جن کا مواخذہ کیا گیا
مزید پڑھ »
اصل مسئلہ نیب کے ارکان اور ذیلی کمیٹی کے ارکان کے درمیان ہونے والی بحث ہے ...'اصل مسئلہ نیب کے ارکان اور ذیلی کمیٹی کے ارکان کے درمیان ہونے والی بحث ہے کیونکہ نیب نے واضح الفاظ میں ۔ ۔ ۔' نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے میں تاخیر پر حامد میر نے اندر کی بات بتادی
مزید پڑھ »