واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب اور روس کے درمیان تیل کی پیداوار اور قیمتوں کےحوالے سے اختلافات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد
برطانوی خبرایجنسی رائٹرز نے دو اپریل کو امریکی صدر ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ رائٹرز کے مطابق ٹرمپ نےکہا کہ اگر تیل کی پیداوار اور قیمتیں کم نہ کی گئیں تو وہ سعودی عرب سے اپنی فوج واپس بلالیں گے۔
رائٹرز کے مطابق اس حوالے سے بریفنگ میں شریک امریکی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کو یہ پیغام تیل کی پیداوار میں کمی کے اعلان سے 10 دن قبل دیا تھا اور اس دھمکی کا محمد بن سلمان پر اس حد تک اثر ہوا تھا کہ انہوں نے کمرے میں موجود تمام افراد کو باہر نکلنے کا حکم دیا تھا تاکہ وہ رازداری کے ساتھ گفتگو کو جاری رکھ سکیں۔ٹرمپ کی ان کوششوں کا مقصد تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے بحران کے دوران امریکی تیل کی صنعت کو تباہی سے بچانا ہے جہاں کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر کی معیشتوں کو شدید دھچکا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے ووہان کی لیبارٹری سے پھیلنے کے ثبوت دیکھے ہیں: صدر ٹرمپ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 32 لاکھ جبکہ اموات کی تعداد دو لاکھ 33 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ روس کے وزیرِ اعظم میں بھی کووڈ 19 کی تشخیص ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: پنجاب کے صنعتکاروں کی حکومت سے تعاون کی یقین دہانیسیالکوٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صنعتکاروں کے وفد کی ملاقات ہوئی، صنعتکاروں کی جانب سے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔
مزید پڑھ »
پاکستان کسٹم کی کارروائی، 14 ارب سے زائد کی منشیات بر آمدپاکستانی میری ٹائم ایجنسی (ایم ایس اے) اور پاکستان کسٹم نے کھلے سمندر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ساڑھے 14 ارب روپے سے زائد کی منشیات بر آمد کر لی
مزید پڑھ »
امریکا کی جانب سے PIA کو 12 پروازیں چلانے کی اجازتامریکی محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے بھیجے گئے خط کے مطابق امریکا نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کو 12 مسافر چارٹر پروازیں چلانے کی اجازت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی شرح خدشات سے کم ہے:وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی شرح خدشات سے کم ہیں، کوئی بھی نہیں کہہ سکتا کہ یہ
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات، کوروناریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیالوزیر اعظم عمران خان کی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات، کوروناریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیال مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »