ٹرمپ نے اس خاتون کو کونسی ذمہ داری سونپ دی؟ خبرآگئی

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ نے اس خاتون کو کونسی ذمہ داری سونپ دی؟ خبرآگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری ایک فیصلے میں اردنی نژاد امریکی

’’اللّٰہ ویسے ہی حکمران دیتا ہے جیسی قوم ہو‘‘

امریکی اخبار"Florida Politics" کے حوالے سے العربیہ نے لکھا کہ نشیوات کا وائٹ ہاو س کی ٹیم میں شمولیت کا مطلب ہے کہ وہ ایک بار پھر ٹرمپ انتظامیہ میں قومی سلامتی کے مشیر روبرٹ اوبرائن کے کے لیے کام کریں گی۔ اس سے قبل یہ دونوں شخصیات امریکی وزارت خارجہ میں اکٹھا کام کر چکی ہیں۔جولیا نشیوات کا تقرر پیٹر برائون کی جگہ عمل میں آیا ہے جو اس منصب پر فائز ہونے کے محض چھ ماہ بعد ہی رخصت ہو گئے۔

نشیوات نے 4 برس تک اوبرائن کی نائب کے طور پر کام کیا جب وہ یرغمالیوں کے امور کے لیے امریکی صدر کے ایلچی تھے۔ بعد ازاں اوبرائن کے اس منصب سے رخصت ہونے کے بعد نشیوات نے قائم مقام طور پر اوبرائن کا عہدہ سنبھالا۔ اس دوران درجنوں امریکی یرغمالیوں کی آزادی کا سہرا نشیوات کے سر ہے۔پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں میزبانی کرنے والے ” احمد گوڈیل “ کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا

رپورٹ کے مطابق نشیوات سابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کی نائب معاون کے طور پر بھی کام کر چکی ہیں۔ اسی طرح انہوں نے سابق امریکی صدر جارج بش کی انتظامیہ کے تحت قومی انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر کے دفتر میں پالیسی چیف کے عہدے پر بھی فرائض انجام دیے۔جولیا نشیوات نے امریکا میں سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے، قومی سلامتی اور ماحولیاتی مفادات کے سلسلے میں بھی مختلف منصبوں پر کام کیا۔

اردن کے میڈیا کے مطابق جولیا نشیوات نے ٹوکیو انسٹی ٹیوٹ فار ٹیکنالوجی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ وہ امریکا میں پیدا ہونے اور وہاں پروان چڑھنے کے باوجود روانی سے عربی زبان بولتی ہیں۔ وہ اردن کے وسطی شہر السلط میں اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ مسلسل رابطہ رکھتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کا دورہ بھارت: امریکی حکام کے بیان نے بھارت میں صف ماتم بچھا دیٹرمپ کا دورہ بھارت: امریکی حکام کے بیان نے بھارت میں صف ماتم بچھا دیامریکی صدر کا دورہ بھارت۔۔۔۔ مودی کیلئے بُری خبر۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

بھارت میں ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا حربہ ہوگا: امریکی اخباربھارت میں ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا حربہ ہوگا: امریکی اخباربھارت میں ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا حربہ ہوگا: امریکی اخبار India America TrumpInIndia DonaldTrumpVisitsIndia NYTupdates PMOIndia POTUS StateDept
مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ کے دیرینہ دوست راجر سٹون کو 40 مہینے قید کی سزاامریکی صدر ٹرمپ کے دیرینہ دوست راجر سٹون کو 40 مہینے قید کی سزاامریکی صدر ٹرمپ کے دیرینہ دوست راجر سٹون کو 40 مہینے قید کی سزا US DonaldTrump RogerStone 40Months Sentenced Prison realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »

اردنی نژاد امریکی خاتون داخلہ سیکورٹی کے لیے ٹرمپ کی مشیر مقرراردنی نژاد امریکی خاتون داخلہ سیکورٹی کے لیے ٹرمپ کی مشیر مقررمریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری ایک فیصلے میں اردنی نژاد امریکی خاتون جولیا نشیوات
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے جنوبی کوریا کی فلم کو آسکر ایوارڈ دیے جانے کی مخالفت کردی - ایکسپریس اردوٹرمپ نے جنوبی کوریا کی فلم کو آسکر ایوارڈ دیے جانے کی مخالفت کردی - ایکسپریس اردوڈونلڈ ٹرمپ نے معروف اداکار بریڈپٹ کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 05:13:40