ٹرمپ مواخذہ: ڈیمو کریٹس کا بولٹن کی گواہی لینے مطالبہ
ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ ہفتے صحافیوں کو بتایا تھا کہ قومی سلامتی کے خدشات کے پیشِ نظر وہ نہیں چاہتے کہ جان بولٹن گواہی دیں۔
اگر یہ سب سچ ہوا تو اس سے ڈونلڈ ٹرمپ کا دفاع کرنے والے وکلا کی وہ دلیل کمزور پڑ جائے گی جس میں انھوں نے کہا تھا کہ انھوں نے جوبائڈن کے خلاف تحقیقات کے لیے کوئی بدلے کی بات نہیں ہوئی تھی۔ ’در حقیقت انھوں نے ایسا اپنی برطرفی کے وقت بھی نہیں کہا اور اب اگر جان بولٹن یہ کہہ رہے ہیں تو یہ کتاب بیچنے کے لیے ہے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے ایم سی کے ماتحت ہسپتالوں میں بیک اپ سپورٹ کے بغیر بڑے آپریشنز کا انکشاف
مزید پڑھ »
صدر ٹرمپ نے کچھ غلط نہیں کیا:وائٹ ہاؤس کے وکیل کے سینیٹ میں دفاعی دلائلصدر ٹرمپ نے کچھ غلط نہیں کیا:وائٹ ہاؤس کے وکیل کے سینیٹ میں دفاعی دلائل America USPresident WhiteHouse Senate POTUS realDonaldTrump WhiteHouse
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا کے ایک اور وزیرکا کرپشن کا اعتراف، تحفظات کا اظہار کردیاپشاور(ویب ڈٰسک) صوبائی وزیر ریونیو شکیل خان نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں کچھ اداروں میں
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے اقدامات عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہیں، مریم اورنگزیباسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے اقدامات کو ڈرامہ اور عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »