ٹرمپ اور ایلون مسک کی بڑی کارروائی، 9500 سرکاری ملازمین برطرف

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ اور ایلون مسک کی بڑی کارروائی، 9500 سرکاری ملازمین برطرف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اس برطرفی مہم میں وزارت داخلہ، توانائی، ویٹرنز افیئرز، زراعت اور صحت کے محکمے متاثر ہوں گے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مشیر ایلون مسک کی جانب سے سرکاری ملازمتوں میں کٹوتی کی مہم کے تحت 9500 سے زائد وفاقی ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ہے۔

صدر ٹرمپ کے مطابق امریکی حکومت غیر ضروری اخراجات میں جکڑی ہوئی ہے اور 36 ہزار ارب ڈالر کے قرضے میں ڈوبی ہوئی ہے۔ گزشتہ سال 1800 ارب ڈالر کا خسارہ ہوا تھا، جسے کم کرنے کے لیے اصلاحات ضروری ہیں۔ بعض رپورٹس کے مطابق، یو ایس ایڈ اور کنزیومر فنانشل پروٹیکشن بیورو جیسے اداروں کو تقریباً مکمل طور پر بند کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑاٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑااے آئی منصوبے کے حوالے سے ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان دوریاں پیدا ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی نازی سلام سے تنازعایلون مسک کی نازی سلام سے تنازعایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں نازی سلام کا اشارہ کیا جس سے سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہوگیا۔
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کا ویڈیوز، تصاویر بناکر ذاتی تشہیر کرنے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا حکموزیر اعلیٰ سندھ کا ویڈیوز، تصاویر بناکر ذاتی تشہیر کرنے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا حکمملازمین سرکاری دفتر، سرکاری گاڑی، سرکاری وردی کی سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور تصاویر بنا کر ذاتی تشہیر سے گریز کریں۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی ریلی سے ایلون مسک کا بھی مختصر خطابٹرمپ کی ریلی سے ایلون مسک کا بھی مختصر خطابان کے راکٹ کی کامیاب لینڈنگ کے بعد اب یہ ضروری ہے کہ ذہین افراد کا تحفظ کیا جائے، ٹرمپ
مزید پڑھ »

امریکی صدر اور ایلون مسک نے ٹیکس کی کرپشن پر سخت تنقید کیامریکی صدر اور ایلون مسک نے ٹیکس کی کرپشن پر سخت تنقید کیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے میڈیا گفتگو میں امریکی عوام کے ٹیکس کی رقم کے غلط استعمال اور کرپشن پر سخت تحفظات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اربوں ڈالر کی کرپشن کی گئی ہے جو اب سامنے آ چکی ہے۔ ایلون مسک نے غیر جمہوری بیوروکریسی کو ملک کے لیے مسائل پیدا کرنے کا سبب قرار دیا اور کہا کہ ایسے لوگ موجود ہیں جو امریکی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے امیر ہو گئے ہیں، اور ہمیں اس غلط استعمال کو روکنا ہوگا۔
مزید پڑھ »

’بہت امیر، بہت زیادہ نوکرانیاں‘والد نے ایلون مسک کو برا باپ قرار دے دیا، ویڈیو وائرل’بہت امیر، بہت زیادہ نوکرانیاں‘والد نے ایلون مسک کو برا باپ قرار دے دیا، ویڈیو وائرلایلون کا پہلا بچہ آیا کی دیکھ بھال میں مرا، جو میں کہہ رہا ہوں اگر ایلون سنے تو مجھے گولی مار دے، ایرول مسک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 21:51:59